اسحٰق ڈار نے چینی کمیونسٹ پارٹی کے انٹرنیشنل ڈپارٹمنٹ کے وزیر لیو جیان چاؤ سے ملاقات کی، دونوں رہنماؤں کا سیاسی جماعتوں کے درمیان تعلقات کو مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
مالکان، ایگزیکٹوز، اور سینئر عہدیداران پر ویزا پابندیاں عائد، اقدامات کا مقصد ان افراد کو جوابدہ ٹھہرانا ہے جو لوگوں کو غیر قانونی طور پر امریکا بھیج رہے ہیں، امریکی محکمہ خارجہ
پاک بھارت جنگ بندی دو طرفہ معاملہ تھا، ٹرمپ نے اعلان کرکے مرکز نگاہ بننے کی کوشش کی، سیکریٹری خارجہ وکرم مسری سے پارلیمانی کمیٹی میں اپوزیشن کے کڑوے سوالات
روس نے مختلف شہروں پر 273 ڈرون حملے کیے، یوکرینی فضائیہ، یہ واقعہ ڈونلڈ ٹرمپ کے روسی صدر ولادیمیر پوتن کے ساتھ مجوزہ جنگ بندی پر بات چیت سے ایک روز قبل پیش آیا ہے
ہم کبھی بھی بھارتی بالادستی کے آگے نہیں جھکیں گے، وہ یہ بات جتنی جلدی سمجھ لے علاقائی امن اور دنیا کیلئے اتنا ہی بہتر ہوگا، ترکیہ کی سرکاری خبررساں ایجنسی کو انٹرویو
ٹرمپ کا قیام امن والا بیان جھوٹ، امریکا طاقت کا استعمال کرتا ہے تاکہ صیہونی حکومت کو 10 ٹن وزنی بم دیے جا سکیں، جو وہ غزہ کے بچوں کے سروں پر گرا سکے، سپریم لیڈر ایران
بھارت نے افغانستان کے ٹرکوں کو واہگہ کے راستے داخلے کی اجازت دی، کرتارپور راہداری سے زیارت کیلئے آنیوالے سکھوں کو واپس بھیج دیا، پاکستان نے راہداری کھول رکھی ہے۔
برطانیہ امریکا کیساتھ ملکر بھارت اور پاکستان کے درمیان جنگ بندی یقینی بنانے کیلئے کام کر رہا ہے، اسلام آباد کیساتھ دہشتگردی کےخلاف کام کرتے رہیں گے، ڈیوڈ لیمی
ششی تھرور کی سربراہی میں وفد امریکا، برطانیہ، جنوبی افریقہ، قطر اور متحدہ عرب امارات کا سفر کرے گا، مودی سرکار 70 ملکوں کے اتاشیوں کو بھی صفائی پیش کریگی۔
اسلام آباد ہمارے ساتھ تجارت کرنا چاہتا ہے، پاکستانی ذہین لوگ اور حیرت انگیز اشیا بناتے ہیں، حیرت ہے کہ قریبی اتحادی کےساتھ تجارت کیوں نہیں بڑھائی؟ انٹرویو
مقبوضہ وادی میں موبائل اور انٹرنیٹ سروس بند، بھارتی دعوے جھوٹ پر مبنی ہیں، شہید نوجوانوں کے اہل خانہ کا کہنا ہے کہ وہ بے گناہ شہری تھے، کشمیر میڈیا سروس
یورنیم افزودگی روک دیں گے، عالمی معائنہ کاروں کو رسائی دیں گے، شرائط پوری کی جائیں تو فوری معاہدے پر دستخط کر دیں گے، اسرائیل عمل کو سبوتاژ کرسکتا ہے، علی شمخانی
چین پاکستان اور بھارت کے درمیان ایک جامع اور دیرپا جنگ بندی کا خیرمقدم اور حمایت کرتا ہے اور تعمیری کردار ادا کرنے کیلئے تیار ہے، چینی نائب وزیر خارجہ کی پاکستانی سفیر سے ملاقات