بھارتی کرکٹ بورڈ نے ایشین کرکٹ کونسل کے کسی بھی ایونٹ میں شرکت نہ کرنے کا کوئی فیصلہ کیا ہے اور نہ ہی اس پر کوئی بات چیت کی ہے، سیکریٹری دیواجیت سائیکیا
لاہور قلندرز کی جانب سے فخرزمان نے 60 رنز کی جارحانہ اننگز کھیلی، باؤلنگ میں سلمان مرزا 4، شاہین شاہ آفریدی 2، سکندر رضا اور حارث رؤف نے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔
پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں پاک افواج کو خراج تحسین پیش کرنے کےلیے تقریب کا انعقاد کیا گیا، تقریب کے دوران جنرل عاصم منیر، لیفٹننٹ جنرل احمد شریف چوہدری اور محسن نقوی بھی اسٹیڈیم میں موجود رہے۔
فن ایلن، رائیلی روسوو، بین ڈورشس، شکیب الحسن، راجا پاکسے، دنیش چندیمل، اویشکا فرنینڈو، گلبدین نائب، جارج منسے، ایلکس ہیلز، رسی وین ڈر ڈیوسن پی ایس ایل 10 کے بقیہ میچز کیلئے پاکستان آئیں گے۔
پاکستان سپر لیگ 10 کے بقیہ 8 میچز کھیلنے کیلئے اب تک ہامی بھرنے والے غیرملکی کھلاڑیوں میں ڈیوڈ وارنر، جیمز ونس، سکندر رضا، لیوک ووڈ، ٹام کوہلر کیڈ مور ، نجیب اللہ زدران اور کوشل مینڈس شامل ہیں۔
چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کی زیرصدارت اجلاس میں مینٹورز کی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا، ثقلین، مصباح الحق، شعیب ملک، وقار یونس اور سرفراز کو ہٹادیا گیا۔
بھارت کا میڈیا 50 فیصد بالی وڈ اور 50 فیصد کارٹون نیٹ ورک ہے، حملہ کیا ہے تو اب نتائج بھگتو، نریندر مودی پاکستان سمیت پوری دنیا میں بدنام ہورہا ہے، سابق کپتان کا کراچی پر یوم تشکر ریلی سے خطاب
دھولگیری 8 ہزار میٹر سے بلند 9 ویں چوٹی ہے جسے 29 سالہ ساجد سدپارہ نے مصنوعی آکسیجن اور پورٹر کے بغیر سر کیا ہے، وہ تمام 14 چوٹیاں سر کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔