24 سالہ فاسٹ باؤلر سے قبل گلین فلپس گروئن انجری جب کہ فن ایلن پاؤں میں تکلیف کے باعث ٹیم سے باہر ہوئے، جب کہ کپتان مچل سینٹنر کی پیٹ کی سرجری کے باعث ٹیم میں شمولیت مشکوک ہے۔
شائع26 اگست 202510:10pm
تاحال نہ تو سلیکشن کمیٹی میں یہ معاملہ زیر غور آیا ہے اور نہ ہی کسی پلیئر کے کنٹریکٹ کی کیٹیگری تبدیل کی گئی ہے، اس حوالے سے تمام تر خبریں بے بنیاد ہیں، ترجمان پی سی بی
آسٹریلیا نے کیمیرون گرین، ٹریوس ہیڈ اور مچل مارش کی شاندار سنچریوں کی بدولت 431 رنز بنائے، جنوبی افریقہ کی ٹیم 25 ویں اوور میں صرف 155 رنز پر ڈھیر ہو گئی۔
دائیں ہاتھ سے بلے بازی کرنے والے بیٹر نے بھارت کے لیے ٹیسٹ کرکٹ کا شاندار کیریئر 103 میچز کے ساتھ ختم کیا، جس میں انہوں نے 43.60 کی اوسط سے 7 ہزار 195 رنز بنائے۔
بابر اعظم اور محمد رضوان کی پاکستان کے لیے بڑی پرفارمنسز ہیں، تاہم جن کھلاڑیوں کو شامل کیا گیا، ان کو سپورٹ کرنا چاہیے، فاسٹ باؤلر کی دبئی میں میڈیا سے گفتگو
بھارتی وزارت کھیل کی نئی پالیسی کے تحت دونوں ممالک کے کھلاڑیوں ایک دوسرے کے ملک میں نہیں جا سکیں گے، نیوٹرل مقام پر بھی باہمی مقابلوں پر پابندی ہو گئی، پریس ٹرسٹ آف انڈیا
ان کو مسئلہ ہے، وہ کھیلیں یا نہ کھیلیں ہمیں فرق نہیں پڑتا، اگر بھارتی محبت وطن ہیں تو پاکستانی بھی محب وطن ہیں، سیاست اور کھیل کو الگ الگ رکھنا ضروری ہے، سابق کپتان
اے کیٹیگری میں کوئی کھلاڑی جگہ حاصل نہیں کرسکا، بی، سی اور ڈی کیٹیگری میں 10،10 کھلاڑی شامل، احمد دانیال، فہیم اشرف، حسن علی سمیت 12 نئے کھلاڑی کنٹریکٹ حاصل کرنے میں کامیاب
پاکستان اور بھارت کے درمیان سرحدی کشیدگی کے باعث ٹورنامنٹ منسوخ کرنے کے مطالبات کے باوجود نہ صرف ایشیاکپ کا انعقاد کیا گیا بلکہ دونوں ٹیموں کو ایک ہی گروپ میں بھی رکھا گیا۔
آپ سب سے گزارش ہے اس آزادی کو اچھی طرح منائیں اور اپنے ارد گرد صفائی کا خاص خیال رکھیں، اس دن ہمیں ایک آزاد وطن ملا اور ہماری پہچان بھی اسی دن سے ہوتی ہے، قومی کھلاڑیوں کا پیغام
بابراعظم کی ٹی20 بیٹنگ رینکنگ میں بھی ایک درجہ تنزلی ہوئی ہے، بابر کے علاوہ کوئی بھی پاکستانی بیٹر یا باؤلر ون ڈے اور ٹی20 رینکنگ کے ٹاپ 10 میں شامل نہیں۔
پاکستان کو شکست دینے والی ویسٹ انڈیز کی بھی ایک درجہ ترقی ہوئی ہے اور وہ نویں نمبر پر آگئی، جبکہ قومی ٹیم آئی سی سی ون ڈے رینکنگ میں چوتھے سے پانچویں نمبر پر چلی گئی۔