سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کل اضافی رقم تقریباً ایک ارب 63 کروڑ روپے بنتی تھی اور بجلی کی تقسیم کار کچھ کمپنیوں نے صارفین سے غلط اضافی رقم وصول کرنے کی اجازت طلب کی، حکام
شائع21 نومبر 202411:15am
وزیر داخلہ نے اسلام آباد اور ریاض کو جڑواں شہر قرار دینے کی تجویز پیش کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان آنے والے سعودی شہریوں کے لیے ویزا کی کوئی ضرورت نہیں۔
اپ ڈیٹ21 نومبر 202410:52am
حکومت نے الیکٹرک موٹرسائیکلوں کے لیے 50 ہزار روپے اور تھری وہیلر (رکشوں) کے لیے 2 لاکھ روپے کی سبسڈی متعارف کرائی ہے، وفاقی وزیر رانا تنویر حسین
شائع21 نومبر 202409:36am
عمران خان کے خلاف مقدمہ انسداد دہشت گردی ایکٹ کی دفعات کے تحت درج کیا گیا ہے، آج جسمانی ریمانڈ کے حصول کے لیے عدالت میں پیش کیا جائے گا، ترجمان پولیس
شائع21 نومبر 202412:36am
مسلم لیگ (ن) پنجاب اور خیبرپختونخوا میں پیپلزپارٹی کو نظرانداز کر رہی ہے، طے تھا کہ خیبرپختونخوا اور پنجاب کے انتظامی معاملات میں حصے دار ہوں گے، بلاول بھٹو
شائع21 نومبر 202412:14am
نومبر 2024 کے اوائل میں ایران کی ایک یونیورسٹی میں لڑکی نے مذہبی لباس کے سخت قوانین کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے اپنے کپڑے اتار دیے تھے۔
شائع20 نومبر 202411:19pm
پاکستان کے روشن اور مستحکم مستقبل پر کامل یقین ہے، ایک سال پہلے چھائے مایوسی کے بادل چھٹ چکے ، آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کراچی میں بزنس کمیونٹی سے خطاب
شائع20 نومبر 202410:42pm
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کراچی ایکسپو سینٹر میں جاری نمائش میں دوست ممالک کے دفاعی مینوفیکچررز کی فعال شرکت کو سراہا، آئی ایس پی آر
شائع20 نومبر 202409:54pm
اسلام نظریاتی کونسل نے وی پی این کے حوالے سے غیرضروری بیان دیا، عمران خان کی جماعت میں مؤثر حکمت عملی بنانے والے لوگ نہیں، سربراہ جے یو آئی
اپ ڈیٹ20 نومبر 202410:02pm
وفاقی حکومت نےانسداد دہشتگردی ایکٹ 1997 کے تحت منظوری دی، رینجرز اور فرنٹیئر کانسٹیبلری کی اضافی نفری 22 نومبر سے تعینات ہوگی۔
شائع20 نومبر 202409:31pm
جسٹس عائشہ سویلین کے ملٹری ٹرائل کیخلاف فیصلہ دینے والے7 رکنی بینچ کا حصہ تھیں لہٰذا وہ انٹرا کورٹ اپیلوں پر خدمات انجام نہیں دے سکتیں، سپریم کورٹ
اپ ڈیٹ20 نومبر 202409:20pm
والدین کے حقوق کی بہت زیادہ حامی ہیں، امریکا میں 'یونیورسل اسکول چوائس' کو پھیلانے کے لیے انتھک محنت کریں گی، نو منتخب امریکی صدر
شائع20 نومبر 202408:24pm
اس سٹیج پر بریت کا فیصلہ استغاثہ کی شہادت پر اثر انداز ہو سکتا ہے، فیئر ٹرائل کا حق ملزم کے ساتھ پراسیکیوشن کو بھی حاصل ہے، پبلک پراسیکیوٹر کے دلائل
شائع20 نومبر 202407:52pm
چیمپئنز ٹرافی کا شیڈول جاری کرنے کا کل آخری روز ہے، آئی سی سی بورڈ اجلاس میں پاک بھارت تنازع پر تبادلہ خیال اور ووٹنگ کا امکان ہے، ذرائع
شائع20 نومبر 202407:15pm
پاکستانی عوام اور صحافیوں نے بھارت کے ایسے صحافیوں کی بات پر یقین کرکے مجھے جھوٹا سمجھا، جن پر بھارت میں پابندی ہے، کیوں کہ وہ جھوٹ بولتے ہیں، اداکار
شائع20 نومبر 202406:56pm
اسلام آباد ہائیکورٹ سے ایسی ہی فیصلے کی توقع تھی اور 29 نومبر کو بھی ہمارے قائد کو انصاف ملے گا، ایسے فیصلوں کے بعد ججز پر دباؤ آتا ہے، رہنما تحریک انصاف
شائع20 نومبر 202406:45pm
پولیس کے سابق سربراہ سمیت 8 ملزمان کو ڈھاکا کی عدالت میں پیش کیا گیا، ملزمان نے ایسے جرائم کا ارتکاب کیا ہے، جو شیطان بھی کرنے کی ہمت نہیں رکھتا، چیف پراسیکیوٹر
شائع20 نومبر 202406:34pm
بانی پی ٹی آئی کو اڈیالہ جیل کے کمرہ عدالت میں پیش کیا گیا، بشری بی بی نے آج بھی طبی بنیاد پر حاضری سے ایک روزہ استثنی کی درخواست دائر کی۔
شائع20 نومبر 202406:17pm
موسم میں کافی بہتری آئی ہے، سارا کریڈٹ ہوا کو دیا جا رہا ہے، اسموگ پر قابو پانے کی کوشش کرنے والے افسران کو بھی کریڈٹ دینا چاہیے، جسٹس شاہد کریم
شائع20 نومبر 202405:58pm
پس پردہ مذاکرات میں تحریک انصاف کا عمران خان کو خیبرپختونخوا منتقل کرنے کا مطالبہ، حکومت نہ مانی توفائنل کال کی تیاری مکمل ہے، ذرائع پی ٹی آئی
شائع20 نومبر 202404:33pm
بار بار گزارش کرنے کے باوجود شوبز سوشل میڈیا پیجز اور یوٹیوب چینلز ان کے اہل خانہ پر بار بار تبصرے کیے جا رہے ہیں، بیٹا فردوس جمال
شائع20 نومبر 202404:22pm
ضمانت کا غلط فائدہ نہ اٹھایا جائے، استثنیٰ ملنے تک درخواست گزار کو ہر سماعت پر ٹرائل کورٹ میں حاضر ہونا ہوگا،اسلام آباد ہائی کورٹ کا تحریری حکم نامہ جاری
اپ ڈیٹ20 نومبر 202407:41pm
کوچنگ میں 20 سال کا تجربہ ہے، ڈبل رول سے کوئی مشکل نہیں ہوگی، ون ڈے اور چیمپئنز ٹرافی اولین ترجیح، ٹی 20 میں کافی تبدیلیاں نظر آئیں گی، عبوری ہیڈ کوچ
شائع20 نومبر 202403:39pm
محکمہ داخلہ پنجاب کی جانب سے عمران خان کے خلاف کوئی مقدمہ درج نہیں کیا گیا، محکمہ داخلہ پنجاب اور وفاق نے مقدمات کی رپورٹ لاہور ہائیکورٹ میں پیش کردی۔
شائع20 نومبر 202403:26pm
پی ٹی آئی نے پنجاب کے رہنماؤں کو فنڈز نہ دینے پرپلان بی مرتب کر لیا، فنڈ اکٹھا کرنے کی ذمہ داری ارکان اور ٹکٹ ہولڈر کو سونپ دی گئی، ذرائع
شائع20 نومبر 202402:41pm
باہر سے ڈالرز یہ سمجھ کر کمائیں کہ ہمارا ملک محتاجی اور غلامی سے نکلے، معروف عالم دین کی گورنر ہاؤس سندھ میں زیر تعلیم طلبہ و طالبات سے گفتگو
اپ ڈیٹ20 نومبر 202403:06pm
تحقیقاتی کمیٹی نے نشتر ہسپتال کے شعبہ نیفرولوجی سے ایڈز کے پھیلاؤ کی تصدیق کردی، انتظامیہ کی جونیئر ڈاکٹرز اور نرسنگ اسٹاف کو قربانی کا بکرا بنانے کی کوشش
اپ ڈیٹ20 نومبر 202403:44pm
صائمہ پنجابی نہیں، پشتون خاندان میں پیدا ہوئیں، ان کا تعلق سوات سے ہے، ان سے ’گھونگھٹ‘ کے سیٹ پر محبت ہوئی تو شادی کرلی، فلم ساز
شائع20 نومبر 202401:56pm
لاہور کے علاقے نشتر کالونی، فیکٹری ایریا، شادمان، کوٹ لکھپت، گلشن راوی، داتا دربار کے لنگر خانے سے لاشیں ملی ہیں، ترجمان ایدھی
شائع20 نومبر 202401:33pm
چیک پوسٹ میں داخل ہونے کی کوشش کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں 6 خوارج ہلاک ہوگئے، بارود سے بھری گاڑی چوکی سے ٹکرانے کے نتیجے جوانوں کی شہادت ہوئی، آئی ایس پی آر
اپ ڈیٹ20 نومبر 202405:18pm
یہ سچ ہے کہ منفی پروپیگنڈا اور فیک نیوز پھیلانے کے لیے سوشل میڈیا کا استعمال کیا جاتا ہے لیکن یہ قومی سلامتی کے لیے خطرہ کیسے ہے؟
شائع20 نومبر 202401:10pm
46 فیصد اضافے کے ساتھ اکتوبر میں بھارت سے سالانہ بنیاد پر درآمدات کی مالیت 3 کروڑ 58لاکھ ڈالرزر رہی جبکہ اکتوبر 2023 میں اس کی مالیت 2 کروڑ 45 لاکھ ڈالرز تھی۔
شائع20 نومبر 202401:10pm
بولی وڈ کا آغاز ’بمبئی‘ جب کہ لولی وڈ کا آغاز ’لاہور‘ سے ہوا تھا اور ماضی میں پاکستانی فلم انڈسٹری کا مقابلہ بھارتی انڈسٹری سے ہی ہوتا تھا، پروڈیوسر
اپ ڈیٹ21 نومبر 202411:17am
پیٹرول پر چلنے والی 5 ہزار سے زیادہ اور 2 ہزار الیکٹرک بائیکس کی تقسیم مکمل ہو چکی، بائیکس کی تعداد 20 ہزار سے بڑھا کر 27 ہزار 200 کر دی گئی، محکمہ ٹرانسپورٹ پنجاب
شائع20 نومبر 202412:36pm
سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کل اضافی رقم تقریباً ایک ارب 63 کروڑ روپے بنتی تھی اور بجلی کی تقسیم کار کچھ کمپنیوں نے صارفین سے غلط اضافی رقم وصول کرنے کی اجازت طلب کی، حکام
شائع21 نومبر 202411:15am
وزیر داخلہ نے اسلام آباد اور ریاض کو جڑواں شہر قرار دینے کی تجویز پیش کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان آنے والے سعودی شہریوں کے لیے ویزا کی کوئی ضرورت نہیں۔
اپ ڈیٹ21 نومبر 202410:52am
جسٹس عائشہ سویلین کے ملٹری ٹرائل کیخلاف فیصلہ دینے والے7 رکنی بینچ کا حصہ تھیں لہٰذا وہ انٹرا کورٹ اپیلوں پر خدمات انجام نہیں دے سکتیں، سپریم کورٹ
اپ ڈیٹ20 نومبر 202409:20pm
حکومت نے الیکٹرک موٹرسائیکلوں کے لیے 50 ہزار روپے اور تھری وہیلر (رکشوں) کے لیے 2 لاکھ روپے کی سبسڈی متعارف کرائی ہے، وفاقی وزیر رانا تنویر حسین
شائع21 نومبر 202409:36am
عمران خان کے خلاف مقدمہ انسداد دہشت گردی ایکٹ کی دفعات کے تحت درج کیا گیا ہے، آج جسمانی ریمانڈ کے حصول کے لیے عدالت میں پیش کیا جائے گا، ترجمان پولیس
شائع21 نومبر 202412:36am
مسلم لیگ (ن) پنجاب اور خیبرپختونخوا میں پیپلزپارٹی کو نظرانداز کر رہی ہے، طے تھا کہ خیبرپختونخوا اور پنجاب کے انتظامی معاملات میں حصے دار ہوں گے، بلاول بھٹو
شائع21 نومبر 202412:14am
پاکستان کے روشن اور مستحکم مستقبل پر کامل یقین ہے، ایک سال پہلے چھائے مایوسی کے بادل چھٹ چکے ، آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کراچی میں بزنس کمیونٹی سے خطاب
شائع20 نومبر 202410:42pm
اسلام نظریاتی کونسل نے وی پی این کے حوالے سے غیرضروری بیان دیا، عمران خان کی جماعت میں مؤثر حکمت عملی بنانے والے لوگ نہیں، سربراہ جے یو آئی
اپ ڈیٹ20 نومبر 202410:02pm
محکمہ داخلہ پنجاب کی جانب سے عمران خان کے خلاف کوئی مقدمہ درج نہیں کیا گیا، محکمہ داخلہ پنجاب اور وفاق نے مقدمات کی رپورٹ لاہور ہائیکورٹ میں پیش کردی۔
شائع20 نومبر 202403:26pm
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کراچی ایکسپو سینٹر میں جاری نمائش میں دوست ممالک کے دفاعی مینوفیکچررز کی فعال شرکت کو سراہا، آئی ایس پی آر
شائع20 نومبر 202409:54pm
اسلام آباد ہائیکورٹ سے ایسی ہی فیصلے کی توقع تھی اور 29 نومبر کو بھی ہمارے قائد کو انصاف ملے گا، ایسے فیصلوں کے بعد ججز پر دباؤ آتا ہے، رہنما تحریک انصاف
شائع20 نومبر 202406:45pm
وفاقی حکومت نےانسداد دہشتگردی ایکٹ 1997 کے تحت منظوری دی، رینجرز اور فرنٹیئر کانسٹیبلری کی اضافی نفری 22 نومبر سے تعینات ہوگی۔
شائع20 نومبر 202409:31pm
اس سٹیج پر بریت کا فیصلہ استغاثہ کی شہادت پر اثر انداز ہو سکتا ہے، فیئر ٹرائل کا حق ملزم کے ساتھ پراسیکیوشن کو بھی حاصل ہے، پبلک پراسیکیوٹر کے دلائل
شائع20 نومبر 202407:52pm
ضمانت کا غلط فائدہ نہ اٹھایا جائے، استثنیٰ ملنے تک درخواست گزار کو ہر سماعت پر ٹرائل کورٹ میں حاضر ہونا ہوگا،اسلام آباد ہائی کورٹ کا تحریری حکم نامہ جاری
اپ ڈیٹ20 نومبر 202407:41pm
بانی پی ٹی آئی کو اڈیالہ جیل کے کمرہ عدالت میں پیش کیا گیا، بشری بی بی نے آج بھی طبی بنیاد پر حاضری سے ایک روزہ استثنی کی درخواست دائر کی۔
شائع20 نومبر 202406:17pm
موسم میں کافی بہتری آئی ہے، سارا کریڈٹ ہوا کو دیا جا رہا ہے، اسموگ پر قابو پانے کی کوشش کرنے والے افسران کو بھی کریڈٹ دینا چاہیے، جسٹس شاہد کریم
شائع20 نومبر 202405:58pm
پس پردہ مذاکرات میں تحریک انصاف کا عمران خان کو خیبرپختونخوا منتقل کرنے کا مطالبہ، حکومت نہ مانی توفائنل کال کی تیاری مکمل ہے، ذرائع پی ٹی آئی
شائع20 نومبر 202404:33pm
چیک پوسٹ میں داخل ہونے کی کوشش کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں 6 خوارج ہلاک ہوگئے، بارود سے بھری گاڑی چوکی سے ٹکرانے کے نتیجے جوانوں کی شہادت ہوئی، آئی ایس پی آر
اپ ڈیٹ20 نومبر 202405:18pm
تحقیقاتی کمیٹی نے نشتر ہسپتال کے شعبہ نیفرولوجی سے ایڈز کے پھیلاؤ کی تصدیق کردی، انتظامیہ کی جونیئر ڈاکٹرز اور نرسنگ اسٹاف کو قربانی کا بکرا بنانے کی کوشش
اپ ڈیٹ20 نومبر 202403:44pm
کوچنگ میں 20 سال کا تجربہ ہے، ڈبل رول سے کوئی مشکل نہیں ہوگی، ون ڈے اور چیمپئنز ٹرافی اولین ترجیح، ٹی 20 میں کافی تبدیلیاں نظر آئیں گی، عبوری ہیڈ کوچ
شائع20 نومبر 202403:39pm
باہر سے ڈالرز یہ سمجھ کر کمائیں کہ ہمارا ملک محتاجی اور غلامی سے نکلے، معروف عالم دین کی گورنر ہاؤس سندھ میں زیر تعلیم طلبہ و طالبات سے گفتگو
اپ ڈیٹ20 نومبر 202403:06pm
پی ٹی آئی نے پنجاب کے رہنماؤں کو فنڈز نہ دینے پرپلان بی مرتب کر لیا، فنڈ اکٹھا کرنے کی ذمہ داری ارکان اور ٹکٹ ہولڈر کو سونپ دی گئی، ذرائع
شائع20 نومبر 202402:41pm
46 فیصد اضافے کے ساتھ اکتوبر میں بھارت سے سالانہ بنیاد پر درآمدات کی مالیت 3 کروڑ 58لاکھ ڈالرزر رہی جبکہ اکتوبر 2023 میں اس کی مالیت 2 کروڑ 45 لاکھ ڈالرز تھی۔
شائع20 نومبر 202401:10pm
نومبر 2024 کے اوائل میں ایران کی ایک یونیورسٹی میں لڑکی نے مذہبی لباس کے سخت قوانین کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے اپنے کپڑے اتار دیے تھے۔
شائع20 نومبر 202411:19pm
والدین کے حقوق کی بہت زیادہ حامی ہیں، امریکا میں 'یونیورسل اسکول چوائس' کو پھیلانے کے لیے انتھک محنت کریں گی، نو منتخب امریکی صدر
شائع20 نومبر 202408:24pm
پولیس کے سابق سربراہ سمیت 8 ملزمان کو ڈھاکا کی عدالت میں پیش کیا گیا، ملزمان نے ایسے جرائم کا ارتکاب کیا ہے، جو شیطان بھی کرنے کی ہمت نہیں رکھتا، چیف پراسیکیوٹر
شائع20 نومبر 202406:34pm
خطرات سے نمٹنے اور دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کے لیے سویلین اور فوجی صلاحیت بڑھانے کے لیے مشاورت جاری ہے، ترجمان امریکی محکمہ خارجہ
شائع20 نومبر 202410:39am
چیمپئنز ٹرافی کا شیڈول جاری کرنے کا کل آخری روز ہے، آئی سی سی بورڈ اجلاس میں پاک بھارت تنازع پر تبادلہ خیال اور ووٹنگ کا امکان ہے، ذرائع
شائع20 نومبر 202407:15pm
ہانگ گانک نے 2021 میں 47 کارکنوں کو گرفتار کیا تھا اور ان پر سیکیورٹی قانون کے تحت تخریب کاری کی سازش کا الزام عائد کیا گیا تھا۔
اپ ڈیٹ20 نومبر 202411:19am
طیاروں، کروز میزائلوں اور بغیر پائلٹ کے طیاروں کے ساتھ بڑے پیمانے پر روس کی سرحدوں کے اندر حملے پر بھی ایٹمی ردعمل دیا جاسکتا ہے، نئی نیوکلیئر ڈاکٹرائن
اپ ڈیٹ19 نومبر 202409:50pm
دشمن نے صبح 3 بجکر 25 منٹ پر بریانسک میں ایک تنصیب کو امریکی ساختہ 6 بیلسٹک میزائلوں سے نشانہ بنایا ہے، روسی وزارت دفاع کی تصدیق
شائع19 نومبر 202405:56pm
عدالت ملزمان کی خاموشی سے منفی نتائج نکال سکتی ہے، دلخراش قتل کیس کی سماعت کرنے والے جج کی مدعا علیہان کو ان کے وکیل کے ذریعے یاد دہانی
شائع19 نومبر 202412:26pm
عالمی فوجداری عدالت کے چیف پراسیکیوٹر کریم خان سے بات کی ہے، بھارت سے سابق وزیراعظم کی حوالگی کا مطالبہ کریں گے، سربراہ عبوری حکومت
اپ ڈیٹ18 نومبر 202408:01pm
حماس گزشتہ ماہ سربراہ یحییٰ سنوار کی شہادت کے باوجود یرغمالیوں کے بدلے جنگ بندی اور فوجی انخلا کے مطالبے پر قائم ہے، فوجی افسران کی ہنگامی اجلاس کو بریفنگ
اپ ڈیٹ18 نومبر 202404:38pm
بیجنگ کے پاس 500 آپریشنل نیوکلیئر وار ہیڈز ہیں، 2030 تک وہ ممکنہ طور پر ایک ہزار سے زیادہ وار ہیڈز تعینات کرے گا، امریکا کے پاس ایک ہزار 770 اور روس کے پاس ایک ہزار 710 آپریشنل وار ہیڈز ہیں۔
اپ ڈیٹ18 نومبر 202403:47pm
تازہ ترین روسی حملوں میں 7 شہری ہلاک جبکہ کئی عمارتیں تباہ ہوگئیں، بجلی گھروں کو شدید نقصان پہنچا جس کے بعد کئی علاقوں کو بجلی کی فراہمی معطل ہوگئی۔
شائع18 نومبر 202412:48pm
یہ تعداد 2023 اور 2022 کے اعداد و شمار سے تقریباً تین گنا ہے، جن میں سعودی حکام نے ہر سال مختلف جرائم کے مرتکب ہونے والے 34 غیر ملکیوں کو سزائے موت دی تھی۔
اپ ڈیٹ18 نومبر 202411:47am
نو منتخب امریکی صدر کی ٹیم 2021 میں افغانستان سے انخلا کی تحقیقات کے لیے ایک کمیشن تشکیل دینے کا ارادہ رکھتی ہے، خبر رساں ایجنسی
شائع17 نومبر 202408:21pm
اسرائیلی فوج نے بیت لاہیا، نصیرت اور بریج میں رہائشی عمارتوں کو نشانہ بنایا، غزہ میڈیا آفس، بیروت میں اسرائیلی فضائی حملوں میں حزب اللہ کے ترجمان محمد عفیف سمیت 30 لبنانی شہید ہوگئے
اپ ڈیٹ17 نومبر 202409:14pm
درجہ حرارت میں اضافے اور مون سون کا موسم طول پکڑنے کے باعث وبا تیزی سے پھیل رہی ہے، ملک بھر میں 78 ہزار 595 افراد کو ہسپتال داخل کروایا گیا۔
شائع17 نومبر 202408:06pm
امید تھی کہ ٹرمپ کابینہ کے لیے ایسے ناموں کا انتخاب کریں گے جو امن کے لیے کام کریں لیکن اب اسکی کوئی امیدنہیں، لگتا ہے ہمارے ساتھ کھلواڑ ہوا ہے، مسلمانوں کی رائے
شائع17 نومبر 202404:03pm
1500 کلومیٹر سے زیادہ رینج کے حامل میزائل کے کامیاب تجربے کے بعد بھارت بھی چین، روس، امریکا کے ساتھ ہائپرسونک میزائل بنانے والے ممالک میں شامل ہوگیا۔
شائع17 نومبر 202403:16pm
کیرولائن لیوٹ ٹرمپ کے گزشتہ دور صدارت میں اسسٹنٹ پریس سیکریٹری کی خدمات انجام دے چکی ہیں، وہ انتخابی مہم میں بھی ٹرمپ کی پریس سیکریٹری تھیں۔
شائع17 نومبر 202402:00pm
توقع ہے امریکا پاکستان میں جمہوریت کی بحالی میں اپنا اثر رسوخ استعمال کرے گا، 46 ارکان کانگریس کا امریکی صدر کو لکھے گئے خط میں موقف
شائع16 نومبر 202404:29pm
چیمپئنز ٹرافی کا شیڈول جاری کرنے کا کل آخری روز ہے، آئی سی سی بورڈ اجلاس میں پاک بھارت تنازع پر تبادلہ خیال اور ووٹنگ کا امکان ہے، ذرائع
شائع20 نومبر 202407:15pm
کوچنگ میں 20 سال کا تجربہ ہے، ڈبل رول سے کوئی مشکل نہیں ہوگی، ون ڈے اور چیمپئنز ٹرافی اولین ترجیح، ٹی 20 میں کافی تبدیلیاں نظر آئیں گی، عبوری ہیڈ کوچ
شائع20 نومبر 202403:39pm
اس عرصے کے دوران عاقب جاوید قومی مینز نیشنل ٹیم کے سلیکشن کمیٹی کے سینئر ممبر کے طور پر بھی اپنی ذمہ داریاں جاری رکھیں گے، پی سی بی اعلامیہ
شائع18 نومبر 202403:31pm
کوئی ایسی وجہ نہیں کہ انڈین ٹیم چیمپئنز ٹرافی کے لیے پاکستان نہ آسکے، پاکستان کی عزت سب سے پہلے ہے، ہمارا مؤقف واضح ہے، ہم اس پر قائم رہیں گے، چیئرمین پی سی بی
اپ ڈیٹ18 نومبر 202403:49pm
پاکستان کرکٹ بورڈ نے وہاب ریاض کو بورڈ میں ذمہ داریاں دینے کا فیصلہ کرلیا، انہیں ڈومیسٹک ٹورنامنٹ چیمپئنز کپ کو سپروائز کرنے کی ذمہ داری دی جائے گی، ذرائع کا دعویٰ
شائع17 نومبر 202401:41pm
بھارت نے آئی سی سی پر دباؤ ڈال کر تاریخ میں پہلی بار چیمئنز ٹرافی کے دورے کا شیڈول تبدیل کرواکے گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں ٹرافی کی رونمائی رکوادی
اپ ڈیٹ16 نومبر 202407:34pm
پی سی بی کے جاری کردہ شیڈول میں چیمپئنز ٹرافی 2025 کی ٹرافی کو اسکردو، ہنزہ اور مظفر آباد لے جایا جاناتھا، آج شروع ہونے والے دورے کے شیڈول سے تینوں شہر نکال دیے گئے
اپ ڈیٹ16 نومبر 202404:00pm
بھارتی بیٹر سنجو سیمسن نے 9 چھکوں اور 6 چوکوں کی مدد سے 109 رنز اور تالک ورما نے 10 چھکوں اور 9 باؤنڈریز کے ساتھ 120 رنز بناکر 210 رنز کی ریکارڈ ساجھے داری بنائی۔
اپ ڈیٹ16 نومبر 202408:45am
چیمپئینز ٹرافی کا شیڈول اور ٹور کا روٹ آئی سی سی کا منظور کردہ ہے، آئی سی سی خود روٹ اور شیڈول فائنل کرنے کے بعد کیسے اعتراض کر سکتا ہے، ذرائع پاکستان کرکٹ بورڈ
شائع15 نومبر 202407:45pm
آئی سی سی نے بھارتی کرکٹ بورڈ سے پاکستان نہ آنے کی تحریری وجوہات مانگ لیں، بھارتی ٹیم کے شریک نہ ہونے سے آئی سی سی کو 50 کروڑ ڈالرز کا نقصان ہوگا، ذرائع کا دعویٰ
اپ ڈیٹ15 نومبر 202403:20pm
لاہور کا تاریخی دہلی گیٹ اور پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد کی قیادت میں چیمپئنز ٹرافی جیتنے کا لمحہ بھی ویڈیو میں شامل ہے۔
اپ ڈیٹ14 نومبر 202411:12am
اعزاز کی بات ہے کہ عثمان خواجہ کی فاؤنڈیشن کے لیے شرٹ عطیہ کر رہا ہوں، سابق کپتان کی برسبین کے گابا اسٹیڈیم میں ٹیسٹ شرٹ پیش کرنے کے بعد گفتگو
اپ ڈیٹ13 نومبر 202405:21pm
آسٹریلیا کے خلاف 3 میچوں میں 10 وکٹیں حاصل کرکے مین آف دی سیریز بننے والے حارث رؤف 14 درجے ترقی کے بعد 13ویں نمبر پر آگئے ہیں۔
شائع13 نومبر 202403:32pm
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کو ایونٹ سے 90 روز قبل ہر صورت میں شیڈول کا اعلان کرنا ہوتا ہے، 20 نومبر تک اعلان نہ کرنے کی صورت میں آئی سی سی کو قانونی چارہ جوئی کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔
اپ ڈیٹ13 نومبر 202403:59pm
ہائبرڈ ماڈل قبول نہیں، بھارت کے بغیر بھی چیمپئنز ٹرافی کرواسکتے ہیں، بھارت کی جگہ کسی اور ٹیم کو بلوایا جاسکتا ہے، پی سی بی کا خط میں موقف
اپ ڈیٹ12 نومبر 202401:37pm
افغانستان کی جانب سے رحمٰن اللہ گرباز نے شاندار سینچری اسکور کی، سیریز میں شاندار کارکردگی پر آل راؤنڈر محمد نبی کو پلیئر آف دی سیریز کے ایوارڈ سے نوازا گیا۔
شائع12 نومبر 202412:07am
بھارتی کرکٹ ٹیم پاکستان نہیں آئے گی، آئی سی سی نے پی سی بی کو آگاہ کردیا، بھارت نہیں آیا توپاکستان بھی وہاں منعقدہ ورلڈکپ کسی ایونٹ میں شرکت نہیں کرےگا، حکومت ذرائع
اپ ڈیٹ10 نومبر 202408:13pm
یہ سچ ہے کہ منفی پروپیگنڈا اور فیک نیوز پھیلانے کے لیے سوشل میڈیا کا استعمال کیا جاتا ہے لیکن یہ قومی سلامتی کے لیے خطرہ کیسے ہے؟
شائع20 نومبر 202401:10pm
تجزیہ کاروں نے خدشہ ظاہر کیا کہ آزادی اظہار کی آڑ میں ایلون مسک کی جانب سے ٹرمپ کی حمایت سے ایکس پر نسلی تعصب، نفرت انگیز مواد اور فیک نیوز کو فروغ مل سکتا ہے۔
شائع19 نومبر 202404:02pm
ایک تو ہم مرد پہلے ہی ناانصافی جھیل رہے ہیں اوپر سے ہمارا دن یوم بیت الخلا سے ملا دینے کا مذاق! کس سے شکوہ کریں، کہاں شکایت کریں۔
شائع19 نومبر 202410:06am
نشتر ہسپتال کو اپنی غفلت کا علم اکتوبر میں ہوا لیکن اس بات کے کوئی شواہد موجود نہیں کہ ایچ آئی وی کے مریضوں کے لیے مختص ڈائیلاسز مشینوں پر کتنے عرصے سے عام مریضوں کا بھی ڈائیلاسز کیا جارہا تھا۔
شائع18 نومبر 202404:00pm
جعلی پولیس مقابلوں کے رجحان کے باوجود ایسی بہت کم مثالیں موجود ہیں کہ جن میں جعلی پولیس مقابلوں کرنے والے پولیس اہلکاروں کو احتساب کے کٹہرے میں کھڑا کیا گیا ہو۔
شائع18 نومبر 202410:02am
مصنف نے اپنی کتاب میں تاریخ، جغرافیہ اور ماحولیاتی معلومات کو جس انداز میں بتایا ہے، انہیں پڑھ کر قارئین ان کرداروں کو جیتا جاگتا محسوس کرتے ہیں۔
اپ ڈیٹ15 نومبر 202402:46pm
چند عرب حکمران خاموشی سے اسرائیل کا ساتھ دے رہے ہیں، کیونکہ ان کے پاس موجود امریکی فوجی اڈوں سے ممکنہ طور پر اسرائیل کو ہتھیاروں کی ترسیل ہورہی ہے۔
شائع13 نومبر 202401:00pm
اپنی وکٹری اسپیچ میں ٹرمپ نے جس طرح فوسل فیول کی اہمیت پر تبصرہ کیا، اس سے رواں ہفتے باکو میں کوپ 29 کے لیے جمع ہونے والے موسمیاتی کارکنان میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہوگی۔
اپ ڈیٹ12 نومبر 202403:52pm
حکومت کو حقیقی اقدامات کرنا ہوں گے، صرف موسم میں تبدیلی کی دعا کرنا یا یہ امید کرنا کہ لوگ اس کے عادی ہوجائیں گے، ان تصورات سے انسانی پھیپھڑوں کو محفوظ نہیں بنایا جاسکتا ہے۔
اپ ڈیٹ12 نومبر 202408:50am
ایمسٹرڈیم میں اسرائیلی غیرمناسب الفاظ کے ساتھ نعرے لگاتے رہے کہ 'آئی ڈی ایف عرب کو تباہ کردے گی' اور 'غزہ میں کوئی اسکول نہیں کیونکہ وہاں تمام بچے مر چکے ہیں'۔
شائع11 نومبر 202412:20pm
’کیا واقعی امریکا نے اس لیے ایک آمر کو اپنا حکمران منتخب کرلیا ہے کیونکہ اسٹور میں ناشتے میں کھائے جانے والے سیریئل کی قیمت 7.99 ڈالر ہوگئی ہے؟‘
شائع09 نومبر 202402:52pm
کلہوڑوں نے اپنی حکومت کے دوران 700 کے قریب نہریں کھدوائیں جن کی وجہ سے سندھ میں زراعت کو خوب ترقی کی مگر ماحولیاتی تبدیلی دبے پاؤں آ دھمکی اور موسم گرم ہونے لگا۔
شائع08 نومبر 202403:17pm
ڈونلڈ ٹرمپ صرف انہیں مسائل پر توجہ دیتے ہیں جو اعلیٰ عوامی مفاد میں ہوتے ہیں اور سیاسی طور پر پُرکشش ہوتے ہیں, پاک-امریکا تعلقات کی موجودہ حالت اس زمرے میں نہیں آتی۔
شائع07 نومبر 202404:03pm
ایک اہم سوال جو بہت سے لوگوں کی جانب سے پوچھا جارہا ہے وہ یہ ہے کہ اپنے تمام تر تضادات کے ساتھ، موجودہ نظام آخر کب تک چل سکے گا؟
شائع07 نومبر 202402:15pm
یہ دیکھنا ہوگا کہ اسرائیل کی جانب اپنے واضح جھکاؤ کے ساتھ وہ کس طرح مشرقِ وسطیٰ میں امن لانے کے عرب-مسلم شہریوں سے کیے گئے اپنے وعدے کو پورا کرتے ہیں۔
شائع07 نومبر 202412:13pm
'افغانستان سے امریکی انخلا کے بعد سے واشنگٹن نے ہمارے اندرونی معاملات کو نظرانداز کیا لیکن ٹرمپ کی حکومت آنے کے بعد صورت حال تبدیل ہوسکتی ہے'۔
شائع06 نومبر 202401:35pm
'ہم نے مشرف دور میں مظاہرین بالخصوص خواتین پر تشدد نہیں دیکھا لیکن پیپلز پارٹی کے دور حکومت میں یہ دیکھنا پڑ رہا ہے جس نے جنرل ضیا کے دور کی یاد تازہ کردی ہے'۔
اپ ڈیٹ06 نومبر 202408:42am
امریکا، اسرائیل کے حملوں کے باوجود لبنان میں فوری طور پر انتخابات کے انعقاد کے لیے دباؤ ڈال رہا ہے جبکہ لبنانی حکام کے خیال میں پارلیمنٹ کا اجلاس بلانے پر اسرائیل حملہ کرسکتا ہے۔
شائع04 نومبر 202404:00pm
چین سلامتی کے شعبے میں پاکستان کے ساتھ گہرے تعاون کا خواہاں ہے جبکہ پاکستان اپنی سرزمین پر باضابطہ طور پر چینی سیکیورٹی اداروں کی موجودگی کے حق میں نہیں ہے۔
شائع04 نومبر 202411:34am
آسٹریلیا کے خلاف سیریز میں پاکستان کے جیت کے امکانات بہت کم ہیں لیکن اگر ہم ایک میچ بھی جیت جاتے ہیں تو یہ ایک بڑا معرکہ ہوگا۔
شائع01 نومبر 202404:12pm
'ہماری دنیا ایک ایسی گاڑی کی طرح ہے جسے ہمیں نہیں پتا کہ کون چلا رہا ہے، یہ گاڑی بہت تیزی سے چل رہی ہے اور اگر ہم نے اسے نہیں روکا تو یہ تباہ ہو جائے گی'۔
شائع31 اکتوبر 202401:38pm
کیا امریکا میں مقیم پاکستانی دو تعصب پسند جماعتوں میں سے کم تعصب پسند کو ووٹ دینے کا فیصلہ کریں گے یا وہ ووٹنگ کے عمل میں حصہ ہی نہیں لیں گے؟
شائع29 اکتوبر 202403:59pm
اگر ایران کی دھمکیاں محض لفاظی نہیں تو دنیا بالخصوص خطہ ایک وسیع تباہی کے دہانے پر کھڑا ہے اور ایران کے ردعمل سے امریکا بھی جنگ میں شامل ہوجائے گا۔
شائع29 اکتوبر 202410:04am
ایک اندازے کے مطابق پاکستان میں تقریباً ہر 20 میں سے ایک خاتون ویجینسمز کی حالت میں مبتلا ہے جس کے بارے میں کسی کو بتانے میں وہ شرمندگی محسوس کرتی ہیں۔
شائع28 اکتوبر 202412:20pm
ریال میڈریڈ کو انہیں کے ہوم گراؤنڈ میں شکست دینے کے بعد نوجوانوں کی ٹیم بارسلونا نے سالوں بعد فٹبال کے حلقوں کو باور کروایا کہ وہ اب بھی فٹبال کے افق پر جگمگاتا ہوا نام ہیں۔
شائع27 اکتوبر 202412:13pm
آج جب قاضی فائز عیسیٰ سبکدوش ہو رہے ہیں تو پرانے دوست مخالف بن چکے ہیں لیکن انہوں نے اپنے دور میں ایسے مقدمات نمٹائے جن کی سماعت کرنے کو کوئی تیار نہ تھا۔
شائع25 اکتوبر 202403:02pm
آج بہت سے لوگ عدلیہ کی آزادی مجروح ہونے کا غم منا رہے ہیں لیکن سوال یہ ہے کہ وکلا تحریک کے ذریعے آزادی حاصل کرنے کے بعد عدلیہ نے عام شہریوں کو کیا فائدہ پہنچایا؟
شائع24 اکتوبر 202402:30pm
'50 سال پہلے آکسفورڈ سے سیاست اور معاشیات کے طالب علم کے طور پر عمران خان نے آزادی اور انصاف کےحوالے سے جو کچھ سیکھا اس کی جھلک پی ٹی آئی میں نظر آتی ہے'۔
اپ ڈیٹ23 اکتوبر 202402:14pm
آئینی ترمیم کے بعد یہ گمان کرنا کہ 4 اراکین پارلیمنٹ، اٹارنی جنرل اور وزیرِ قانون ایسے لوگوں پر حاوی ہوجائیں گے جو تمام سیاسی جماعتوں کو کنٹرول کررہے ہیں، کسی صورت حقیقت پسندانہ نہیں۔
شائع22 اکتوبر 202403:54pm
چیمپیئنز لیگ میں میچز کی تعداد بڑھا دینے سے شائقین کی اسٹیڈیم حاضری اور ان کے جوش و ولولے میں کمی واقع ہوسکتی ہے یعنی یوئیفا نے نئے فارمیٹ کے نام پر جوا کھیلا ہے۔
شائع22 اکتوبر 202410:43am
اسرائیل کو گمان تھا کہ یحییٰ سنوار کو شہید کرکے وہ مزاحمت کی تحریک کو ختم کرسکتے ہیں، وہ اب تک یہ نہیں سمجھ پائے کہ مزاحمت قیادت سے نہیں بلکہ ڈھائے جانے والے مظالم سے مضبوط ہوتی ہے۔
اپ ڈیٹ21 اکتوبر 202405:49pm