نان امیگرنٹس کے لیے تمام وفاقی فوائد اور سبسڈیز ختم کر دیں گے، مغربی تہذیب سے مطابقت نہ رکھنے والے غیر ملکیوں کو ملک بدر کردیا جائے گا، امریکی صدر
شائع28 نومبر 202503:14pm
امریکی مذاکرات کار روس اور یوکرین کے ساتھ بات چیت میں پیش رفت کر رہے ہیں اور ماسکو نے کچھ رعایتیں دینے پر اتفاق کیا ہے، امریکی صدر، تفصیل بتانے سے گریز
اسامہ محمود پر ایک کروڑ ڈالر، عاطف یحییٰ غوری پر 50 لاکھ ڈالر انعام مقرر، دونوں 2015 کے میشیٹی حملے اور 2016 میں ڈھاکا میں امریکی سفارتخانے کے ملازم کے قتل میں ملوث ہیں۔
نمایاں اکاؤنٹس جو صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے حق میں مواد شیئر کرتے ہیں اور جن کی پوسٹس پر بڑی تعداد میں ردعمل آتا ہے، دراصل امریکا کے بجائے بیرون ملک سے چلائے جاتے ہیں۔
یہ قرض ایک بڑے منصوبے کا حصہ ہے، جس کے تحت امریکا 100 ارب ڈالر لگا کر اہم معدنیات، جوہری توانائی اور گیس کی سپلائی کو اپنے ملک اور اتحادی ممالک کے لیے مضبوط بنانا چاہتا ہے۔
صدر ٹرمپ ہر امریکی طاقت کے عنصر کو استعمال کرنے کیلئے تیار ہیں، تاکہ ملک میں منشیات کی آمد کو روکا جا سکے اور ذمہ داروں کو انصاف کے کٹہرے میں لایا جا سکے،امریکی اہلکار
اس ڈیل سے برطانیہ کے سب سے طاقتور دائیں بازو کے میڈیا گروپس میں سے ایک وجود میں آئے گا، امریکی نجی فرم ریڈ برڈ کیپیٹل پارٹنرز نے اپنی بولی واپس لے لی تھی
یورپی یونین کے مطالبے کے مطابق فوسل فیولز کے مرحلہ وار خاتمے کا روڈمیپ شامل نہیں، اس کی جگہ غریب ممالک کیلئے مالی تعاون بڑھانے پر سمجھوتہ اختیار کرلیا گیا
آفس آف فارن ایسیٹس کنٹرول (او ایف اے سی)نے خام تیل کی فروخت کے ذریعے ایرانی مسلح افواج کی مالی معاونت کرنے والی کمپنیوں کے ایک نیٹ ورک اور شپنگ کے بروکروں پر پابندیاں عائد کر دیں
برسلز میں نائب وزیر اعظم و وزیرخارجہ اسحٰق ڈار نے ہنگری کے وزیرِ خارجہ پیٹر سجییارٹو سے ملاقات کی، ملاقات میں دونوں وزرائے خارجہ نے دوطرفہ تعاون کے مکمل دائرہ کار کا جائزہ لیا، دفتر خارجہ
میروپس سسٹم کی تعیناتی نیٹو کی اپنی مشرقی سرحد کو مضبوط کرنے کی ہنگامی کوششوں کا حصہ ہے، اتحاد نے ستمبر میں پولینڈ میں روسی ڈرونز کو مار گرانے کیلئے طیارے بھیجے تھے۔
ہم سعودی عرب کو باضابطہ طور پر اہم غیر نیٹو اتحادی قرار دے کر اپنے عسکری تعاون کو ایک نئی بلندی تک لے جا رہے ہیں، جو ان کے لیے بہت اہم ہے، امریکی صدر کا عشائیے پر خطاب
ڈار پاکستان-یورپی یونین کے 3 روزہ اسٹریٹجک ڈائیلاگ میں شریک ہوں گے، یہ دونوں فریقین کے درمیان ادارہ جاتی نوعیت کا سب سے اعلیٰ سطح کا رابطہ ہے، دفتر خارجہ
ووٹ سے پہلے ایپسٹن کے ہاتھوں مبینہ جنسی استحصال کا شکار تقریباً 2 درجن خواتین امریکی قانون سازوں کے ساتھ کانگریس کے باہر جمع ہوئیں اور فائلز جاری کرنے کا مطالبہ کیا۔
ایمازون اور مائیکروسافٹ کی کلاؤڈ سروسز کو سخت مسابقتی قواعد کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے، برسلز ان کی ’مارکیٹ طاقت‘ کی چھان بین کر رہا ہے، یورپی حکام کا سربراہی اجلاس میں اظہار خیال
2018 میں واشنگٹن پوسٹ کے کالم نگار کا قتل بہت بڑی غلطی ہے، کوشش ہے کہ ایسا دوبارہ نہ ہو، ایم بی ایس؛ امریکی صدر نے خاشقجی کو متنازع قرار دیکر سوال پوچھنے والے رپورٹر کو ڈانٹ دیا۔
آپ محسوس کرتے ہیں کہ آپ کا کسی پاپ اسٹار یا اہم شخصیت کے ساتھ گہرا تعلق ہے، حالانکہ آپ نے ان سے کبھی ملاقات نہیں کی؟ اگر ایسا ہے، تو آپ کا رویہ ’پیراسوشل‘ ہے۔
' سعودی سرمایہ کاری بڑھ کر 10 کھرب ڈالر تک جاسکتی ہے' امریکی صدر کی سرکاری دورے پر آئے ہوئے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے ہمراہ وہائٹ ہاؤس میں پریس کانفرنس
روس کو ’جنگ کی لت‘ لگ چکی ہے اور وہ اکیلا ہے جو اس جنگ کو جاری رکھنے اور اس میں شدت لانے کا انتخاب کر رہا ہے، فرانسیسی صدر کی زیلنسکی سے ملاقات کے موقع پر گفتگو
یہ نہیں بتاسکتا کہ کیا ہوگا، غیر قانونی مہاجرین، منشیات کے بہاؤ کو کم کرنے کی کوششوں اور رجیم چینج کے امکان پر آگے بڑھنے کے راستے کے قریب ہیں، امریکی صدر