مغربی کنارے میں بستیوں کو وسعت دینے کی مخالفت کرتے ہیں، اسرائیل نے یہ کوشش ترک نہ کی تو اس کے خلاف پابندیوں سمیت کسی بھی مزید کارروائی کرنے میں ہچکچاہٹ محسوس نہیں کریں گے،مشترکہ بیان
اسرائیلی فوج کا خان یونس کو ’جنگی زون‘ قرار دیکر رہائشیوں کو شہر فوری خالی کرنے کا حکم، 24 گھنٹوں میں 160 اہداف پر حملے، فلسطین کے مزاحمتی گروپ نے اہم کمانڈر کی شہادت کی تصدیق کردی
حماس کی 2 ماہ کی جنگ بندی پر اتفاق رائے کی تردید، ارکان یورپی پارلیمنٹ کا امدادی سامان غزہ پہنچانے کا مطالبہ، دی ہیگ میں ایک لاکھ افراد کا احتجاجی مارچ
حماس کے سابق سربراہ یحییٰ السنوار کے بھائی محمد السنوار اور ان کے 10ساتھیوں کی لاشیں جنوبی غزہ کے شہر خان یونس میں ایک سرنگ سے ملیں، العربیہ اور الحدث کا دعویٰ
بغداد میں عرب لیگ کے اجلاس کا اسرائیل کی غزہ پر مسلط کردہ جنگ ختم کرنے، عالمی برادری سے محصور علاقے میں انسانی امداد پہنچانے کے لیے فوری اقدامات کا مطالبہ
امریکی انتظامیہ کا غزہ سے 10 لاکھ فلسطینیوں کو لیبیا منتقل کرنے پر غور، بدلے میں لیبیا کے منجمد اربوں ڈالر کے فنڈز ریلیز کیے جائیں گے، امریکی میڈیا کی رپورٹ
مغربی کنارے میں احتجاجی مارچ، تباہ حال غزہ شہر میں کوئی تقریب نہ ہو سکی، 1948 میں اسرائیل کے قیام کے دوران 7 لاکھ 50 ہزار فلسطینیوں کو بے دخل کیا گیا تھا
سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے امریکی صدر کا استقبال کیا، ملاقات میں ایرانی جوہری پروگرام کا خاتمہ، غزہ میں جنگ بندی، تیل کی قیمتوں پر کنٹرول اور دیگر اہم معاملات زیرِ بحث آنے کا امکان
نصیر ہسپتال پر بمباری سے صحافی سمیت 2 مریض شہید، اقوام متحدہ کا غزہ کی ناکہ بندی فوری ختم کرنے کا مطالبہ، نیتن یاہو کا جنگ بندی کیلئے ثالث قطر بھیجنے کا اعلان
ٹرمپ کا سعودیہ سے اسرائیل کیساتھ ’معمول کے تعلقات‘ کا مطالبہ واپس لینا تل ابیب کیلئے انتہائی نقصان دہ، امریکی یرغمالی بھی خود رہا کرا لیا، یمنی حوثیوں پر بمباری بھی روک دی۔
21 سالہ ایڈن الیگزینڈر کو غزہ کی سرحد پر کچھ دیر میں چھوڑ دیا جائیگا، امریکا اور اسرائیل کے تعلقات میں تناؤ بڑھ چکا، ٹرمپ ایران سے مذاکرات، اسرائیل فوجی کارروائی چاہتا ہے، بی بی سی