قرض دہندگان پاکستان سے آنیوالے فنڈز کی جانچ پڑتال میں اضافہ کریں، بھارت کے مرکزی بینک نے بھارتی ایجنسیوں کی تحقیقات کے بعد رواں ماہ خط جاری کیا، رائٹرز
شائع26 اگست 202504:05pm
نِفٹی 50 اور بی ایس ای سنسیکس منگل کی صبح 10 بج کر 39 منٹ پر تقریباً 7 فیصد کمی سے بالترتیب 24 ہزار 787 اور 81 ہزار 28 پوائنٹس کی سطح پر آگئے، ریلائنس انڈسٹریز کو بڑا خسارہ
رائٹ ٹو انفارمیشن کارکن کو مودی کے گریجویشن کا ریکارڈ دیکھنے کی اجازت دینے کا وفاقی انفارمیشن کمیشن کا 2016 کا حکم منسوخ، عوامی دلچسپی کا باعث ہر چیز ’عوامی مفاد‘ نہیں، عدالت
چین کی جانب سے دنیا کا سب سے بڑا ہائیڈرو پاور ڈیم دریائے یارلونگ زانگبو پر تعمیر کیا جا رہا ہے جو تبت کے بعد بھارتی ریاستوں اروناچل اور آسام سے ہوتا ہوا بنگلہ دیش کی جانب بہتا ہے۔
ارب پتی مکیش امبانی کے چھوٹے بھائی انیل امبانی اور ریلائنس کمیونیکیشنز نے بینک کے ساتھ دھوکا دہی کی اور 30 ارب بھارتی روپے کے نقصان کا سبب بنے، اسٹیٹ بینک آف انڈیا
سپریم کورٹ نے ہدایت جاری کی ہے کہ دہلی اور اس کے گرد و نواح سے پکڑے گئے کتوں کو نس بندی اور حفاظتی ٹیکے لگانے کے بعد آزاد کردیا جائے، قبل ازیں عدالت نے کتوں کو شیلٹرز میں منتقل کرنے کا حکم دیا تھا
بھارتی کرکٹرز کی تشہیر اور مارکیٹنگ مہم نے ڈریم 11 اور موبائل پریمیئر لیگ جیسی ایپس کو بے حد مقبول بنایا ہے، جس میں صرف 29 روپے لگاکر 29 لاکھ تک کی انعامی رقم جیتی جاسکتی ہے۔
ناظم الامور سعد احمد وڑآئچ نے ایک پروقار تقریب میں ہائی کمیشن کے چانسری لان میں قومی پرچم لہرایا، صدر اور وزیراعظم کےپیغامات پڑھ کر سنائےگئے، بیروت میں بھی یوم آزادی کی تقریب کا انعقاد کیا گیا
دورے کی بنیادی وجہ نیویارک میں اقوام متحدہ کا اجلاس ہوگا، لیکن ایک اہم مقصد صدر ٹرمپ سے بات چیت کرنا اور تجارتی و ٹیرف کے تنازعات کو حل کرنا بھی ہوگا، رپورٹ
جدید اے آئی اور بوٹس کے ذریعے ہیش ٹیگز اور ٹرینڈز کو انتخابی مفاد کیلئے منظم کرنے کے شواہد ملے، 2019 کی انتخابی مہم میں بوٹس کے ذریعے ریکارڈ جعلی ٹریفک پیدا کی گئی، رپورٹ
سوشل میڈیا پر پاکستانی صارفین ایسی ویڈیوز شیئر کر رہے ہیں جن میں مبینہ طور پر بھارتی آرمی چیف کو حالیہ پاک-بھارت فوجی تنازع میں6 لڑاکا طیارے اور 250 فوجی کھونے کا اعتراف کرتے دکھایا گیا ہے
گیس اور انٹرنیٹ سمیت دیگر سہولیات روکی جارہی ہیں، سفارتکاروں کے پانی، دودھ، گیس اور فوڈ ڈلیوری پر بھی اپریل سے وقتاً فوقتاً پابندی لگائی جارہی ہے، سفارتی ذرائع
گزشتہ ہفتے ٹرمپ نے روس سے تیل کی خریداری پر بطور سزا بھارتی سامان پر اضافی 25 فیصد ٹیرف عائد کیا تھا جس کے بعد امریکی منڈی میں بھارتی برآمدات پر کُل ڈیوٹی 50 فیصد تک پہنچ گئی۔
ساگرکا گھوش اور شیو سینا کے رہنما سنجے راوت بھی زیر حراست، یہ سیاسی نہیں بلکہ آئین کو بچانے کی لڑائی ہے، ہم صاف اور شفاف ووٹر لسٹ چاہتے ہیں، راہول گاندھی
زیادہ تر پاکستانی طیارے بھارت کے روسی ساختہ ایس-400 زمین سے فضا میں مار کرنے والے میزائل نظام سے مار گرائے گئے، اے پی سنگھ کا بنگلورو میں تقریب سے خطاب
پاکستان نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ اپنے پتے درست طریقے سے کھیلے ہیں، اور زیادہ رکاوٹوں کے بغیر امریکا کے ساتھ تجارتی معاہدہ کرنے میں کامیاب ہوگیا، بلومبرگ