اسلام آباد ہائیکورٹ سے ایسی ہی فیصلے کی توقع تھی اور 29 نومبر کو بھی ہمارے قائد کو انصاف ملے گا، ایسے فیصلوں کے بعد ججز پر دباؤ آتا ہے، رہنما تحریک انصاف
شائع20 نومبر 202406:45pm
افغانستان سے تربیت یافتہ دہشت گردوں نے ہائی پروفائل ٹارگٹ طے کرلیاتھا،2 ملزمان کی گرفتاری پر 20،20 لاکھ روپے انعام مقرر تھا، اسلحہ اور دستی بم بر آمد کرلیے،ڈی پی او
پشاور پولیس لائنز پر خودکش حملے کا مرکزی سہولت کار پولیس کانسٹیبل محمد ولی گرفتار، ملزم نے 2 لاکھ روپے لیکر پولیس لائنز میں دھماکا کیا، آئی جی خیبرپختونخوا
ایک ماہ سے زیر حراست کارکنان رہائی کے بعد وزیر اعلیٰ سے ملاقات کے لیے آئے تھے، وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور نے تین گھنٹے انتظار کرایا، پانچ منٹ کی ملاقات میں خود بولے، ذرائع
وزیر اعلیٰ صوبے کی تمام جامعات کے چانسلر ہوں گے، صوبائی کابینہ نے قانون میں ترمیم کی منظوری دے دی، خواتین کی جامعات میں خواتین وائس چانسلرز کی تعیناتی لازمی قرار
عاطف خان حیثیت کی بات نہ کرے، سب کو پتا ہے کس کی کیا حیثیت ہے، کہانیاں نہ بنائے، انکوئری کا سامنا کرے، مبینہ آڈیو میں وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کی پی ٹی آئی ایم این اے سے متعلق گفتگو
ہم پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن کو خریدنے کے لیے ہر حد تک جائیں گے، اگر ہم نے قومی ایئرلائن کو خرید لیا تو یہ ہی نام برقرار رکھیں گے، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا
7 لاکھ روپے سے زائد بقایاجات کی عدم ادائیگی پر کارروائی کے لیے پیسکو ٹیم نے چھاپا مارا، ملزمان نے فائرنگ کی اور تشدد کیا، رشید گڑھی کے سب ڈویژنل افسر کو ہسپتال منتقل کردیا گیا، حکام
وزیر اعلیٰ علی امین گنڈا پور کی وزیراعلیٰ ہاؤس آمد پر اہلکاروں پر گل پاشی، ترقی اور ایک ماہ کی چھٹی بھی دے دی، سینیٹر طلال چوہدری کا وفاق سے نوٹس لینے کا مطالبہ
9 مئی 2023 کے احتجاج کے دوران توڑ پھوڑ، سرکاری املاک کو نقصان پہنچانے پر پی ٹی آئی رہنماؤں سمیت دیگر ملزمان کے خلاف پشاور کے خان رازق شہید تھانے میں مقدمہ درج کیا گیا تھا۔
کیا وفاق صوبے کے خط کا انتظار کرے گا، اپنی کوئی ذمے داری نہیں؟ روزانہ فوجی شہید ہو رہے ہیں، کیا وفاق کو وہ نظر نہیں آتا؟ عدالت، ایڈیشل چیف سیکریٹری داخلہ ذاتی حیثیت میں طلب
چند افراد صرف وزارتوں کے مزے لوٹنے کے لیے خیبر پختونخوا کی کابینہ میں شامل ہوئے، جن افراد کو جیلوں میں ڈالنا تھا انہیں صوبائی حکومت نے عہدوں پر فائز کر دیا ہے، رکن قومی اسمبلی
قیدیوں کی لے جانے والی وینز پر کوئی حملہ ہوا، نہ کسی ملزم کے فرار کی کوئی کوشش ہوئی، ایس ایچ او ترنول اس تمام کارروائی میں ملوث ہے جس کے ثبوت بھی موجود ہیں، علی امین گنڈاپور
وفاق نے رات کو ڈکیتی کرکے ترمیم منظور کی، 26ویں ترمیم منظور کرکے عدلیہ کو محکوم بنا دیا گیا، جب بھی حکومت ملے گی، اس ترمیم کو ختم کریں گے، وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا