ہسپتال کے ایمرجنسی وارڈ میں ہونے والی شادی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی، جس نے صارفین کو 2006 میں ریلیز ہونے والی بولی وڈ فلم ویواہ کی یاد دلا دی۔
سارہ نبیل نامی بچی نے پولیس وردی پہننے کی خواہش ظاہر کی تھی جس پر دبئی پولیس نہ صرف کمسن بچی کو ’ننھی پولیس آفیسر‘ کا اعزاز دیا بلکہ اسے پولیس کی مشہور لگژری کار میں پیٹرولنگ کا موقع بھی فراہم کیا۔