سلمان خان حالیہ بیان سے قبل 2016 میں بھی وہ پاکستانی اداکاروں کے بھارت میں کام کرنے کی حمایت میں بیان دے چکے ہیں اور کہہ چکے ہیں کہ پاکستانی اداکار دہشت گرد نہیں۔
انجلین ملک نے فروری میں اپنی جیولری کلیکشن متعارف کراتے ہوئے سر کے بالوں کے بغیر اپنی تصاویر شیئر کرتے ہوئے بتایا تھا کہ ان میں کینسر کی تشخیص ہوئی ہے اور ان کا علاج جاری ہے۔
بھارت کی سینٹرل بیورو آف انویسٹی گیشن نے خودکشی کرنے والے بولی ووڈ اداکار سشانت سنگھ راجپوت کی موت کے تمام کیسز تقریبا پانچ سال بعد بند کرنے کی اپیل کردی۔