بینک آف بلوچستان کے قیام سے صوبے کے عوام، تاجروں اور سرمایہ کاروں کو معیاری اور آسان بینکنگ سہولیات میسر ہوں گی، وزیراعلیٰ بلوچستان
اپ ڈیٹ26 اگست 202507:21pm
سیکیورٹی اداروں نے مبینہ خودکش حملہ آور کو گرفتار کرلیا، جشن آزادی کی تقریبات کو نشانہ بنایا جانا تھا، وزیراعلیٰ بلوچستان، دہشتگردوں کے سہولت کار یونیورسٹی لیکچرار کے سنسنی خیز انکشافات۔
ڈیڑھ کلو دھماکہ خیز مواد اور بال بیرنگ کو ریمورٹ کنٹرول کے ذریعے استعمال کیا گیا جب کہ بم سڑک کے ڈی وائیڈر میں نصب کیا گیا تھا، ڈی ایس پی سریاب آصف غفور
ابتدائی طور پر ایران ایئر ہفتہ وار ایک پرواز چلائے گی، مسافروں کی طلب کے مطابق تعداد بڑھائی جا سکتی ہے، کوئٹہ ایئرپورٹ پر تقریب میں ایرانی قونصل جنرل کی بھی شرکت
چین کی 'شننگ انٹرپرائز' نے گوادر بندرگاہ اور اس کے فری زون میں سرمایہ کاری کے فروغ کے لیے گوادر پورٹ اتھارٹی کے ساتھ ایک مفاہمتی خط (ایل او آئی) پر دستخط کیے ہیں، وزارت بحری امور
ڈیگاری میں مرد اور خاتون کے قتل کے مقدمے میں اے ٹی سی نے سردار شیر باز ستکزئی اور بشیر کے ریمانڈ کی استدعا مسترد کی، ٹرائل کورٹ نے ملزمان کا ریمانڈ دے دیا۔
3 سالہ بی بی میرب، 7 سالہ بی بی یسریٰ کی موت سانس بند ہونے سے ہوئی، گلا گھونٹ کر قتل کیا گیا، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں انکشاف، کراچی میں ذاتی دشمنی پر بچہ قتل
بلوچستان ہائیکورٹ کے جج جسٹس عامر نواز رانا پر مشتمل الیکشن ٹریبونل نے پی بی 38 کوئٹہ ون اور پی بی 46 کوئٹہ 9 کی انتخابی عذرداریوں کے محفوظ فیصلے سنادیے۔
ملزمہ گل جان کو عدالت نے جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجا، سردار شیر باز ساتکزئی اور بشیر احمد 10 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کی تحویل میں ہیں، تحقیقات جاری ہیں، پولیس حکام
بھارتی اسپانسرڈ دہشت گردوں اور ان کے سہولت کاروں کو انجام تک پہنچائیں گے، ریاستی رٹ چیلنج کرنے والوں کے ساتھ آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا، کوئٹہ میں اجلاس سے خطاب۔
سیکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا، میجر زید سلیم اول دشمن کا بہادری سے مقابلہ کرتے ہوئے جام شہادت نوش کر گئے، ان کے ہمراہ سپاہی نظم حسین بھی شہید ہوئے، آئی ایس پی آر
انسداد دہشت گردی عدالت نے سردار شیر باز ستکزئی کو سیریس کرائم انوسٹی گیشن ونگ کے حوالے کردیا،اللہ کو حاضر ناظر جان کر تحقیقات کرنے کے بعد بیان دیں، ملزم کی صحافیوں سے گفتگو
ہم ایک ایسے معاشرے کا حصہ ہیں جہاں آج بھی جرگہ سسٹم قائم ہے اور حکومت آئینی دائرہ کار میں رہتے ہوئے ان جرگوں کے خلاف کارروائی کر رہی ہے، وزیراعلیٰ بلوچستان
گرفتار ملزمان میں ستکزئی قبیلے کے سربراہ شیرباز ستکزئی، ان کے 4 بھائی اور 2 محافظ بھی شامل، واقعے کا مقدمہ ہنہ اوڑک تھانے میں ایس ایچ او کی مدعیت میں انسداد دہشت گردی کی دفعات کے تحت درج
امیگریشن حکام نے بتایا کہ آپ کا نام پرویژنل نیشنل آئیڈینٹیفکیشن لسٹ (پی این آئی ایل) میں شامل ہے، اختر مینگل نے ’ایکس‘ پر پوسٹ میں واقعے کی تصدیق کر دی
شہید افسر کو جبلِ نور قبرستان میں والد کی قبر پر فاتحہ خوانی کے بعد واپسی پر نشانہ بنایا گیا، موٹرسائیکل سوار نے گاڑی پر مقناطیسی دھماکا خیز مواد نصب کیا، چند سیکنڈ بعد دھماکا ہوگیا، پولیس حکام
میجر سید رب نواز طارق دشمن کا بہادری سے مقابلہ کرتے ہوئے جامِ شہادت نوش کر گئے ، علاقے میں مزید دہشت گردوں کو ختم کرنے کے لیے کلیئرنس آپریشن جاری ہے، آئی ایس پی آر
کمسن مقتول مصور خان کاکڑ کو 15 نومبر 2024 کو ملتانی محلہ کوئٹہ سے اغوا کیا گیا تھا، جس کی لاش گزشتہ ماہ مستونگ کے علاقے اسپلنجی سے برآمد ہوئی تھی، ڈی آئی جی سی ٹی ڈی
وکلا کو 50 ہزار روپے تک معاوضہ ضلعی سطح پر قائم ڈسٹرکٹ لیگل امپاورمنٹ کمیٹیوں کے ذریعے دیا جائیگا، کوئٹہ میں چیف جسٹس کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کے اجلاس میں فیصلہ
پنجاب جانے والی 2 مسافر کوچز کو سورڈکئی کے علاقے میں این-70 ہائی وے کے قریب روکا گیا، دہشت گردوں نے شناختی کارڈ چیک کرنے کے بعد 9 مسافروں کو شناخت کرکے اغوا کیا اور گولیاں ماردیں۔
وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت صوبائی اپیکس کمیٹی کا انیسواں اجلاس منعقد ہوا جس میں کور کمانڈر بلوچستان سمیت اعلیٰ عسکری و سول حکام نے شرکت کی