امریکی عدالت نے مودی کے دورہ امریکا میں سکھ وکیل گرپتونت سنگھ پنوں کو اجیت دوول کی سیکیورٹی پر مامور کسی بھی امریکی ایجنٹ کو سمن فراہم کرنے کی اجازت دی تھی
شائع03 اپريل 202512:43pm
گزشتہ ماہ دہشتگردی کے واقعات میں 228 افراد جاں بحق ہوئے، جن میں 73 سیکیورٹی اہلکار، 67 شہری شامل ہیں، فورسز کے آپریشنز میں 88 دہشتگرد بھی مارے گئے، تھنک ٹینک
شائع03 اپريل 202512:02pm
یورپی یونین، چین کا مایوسی کا اظہار، جوابی اقدامات کا اعلان، ٹیکسوں کی یہ شرح 1910 میں آخری بار دیکھی گئی تھی، عہدیدار فچ ریٹنگز، امریکی سینیٹ میں ٹیکس کا آرڈر ختم کرنے کی قرارداد منظور
اپ ڈیٹ03 اپريل 202512:51pm
این ایچ اے نے اب تک اس اضافے کی تفصیلی وضاحت فراہم نہیں کی ہے، لیکن ایڈجسٹمنٹ سڑکوں کی دیکھ بھال اور بنیادی ڈھانچے کے اخراجات میں وقتاً فوقتاً ہونے والی نظرثانی کے مطابق ہے۔
شائع03 اپريل 202510:24am
اسٹار لنک کی آمد کے حوالے سے کافی قیاس آرائیاں کی جا رہی ہیں، لیکن پاکستان کے چاروں ٹیلی کام آپریٹرز اس بات پر متفق ہیں کہ ابھی نتائج کی پیش گوئی کرنا مشکل ہے۔
شائع03 اپريل 202510:14am
ستمبر تک تمام مقامی ملازمین برطرف، دنیا بھر میں یو ایس ایڈ کے دفاتر بند کردیے جائیں گے، کچھ امور محکمہ خارجہ میں ضم کیے جائیں گے، امریکی کانگریس کو آگاہی
اپ ڈیٹ03 اپريل 202512:15pm
ہم اس پر کام کر رہے ہیں کہ ایگزیکٹو آرڈر میں کیا کہا گیا ہے، یہ سفری پابندی نہیں بلکہ دوسرے ممالک سے امریکا آنے والوں کی ضروری سیکیورٹی اور جانچ کے معیار کی بات ہے، ٹیمی بروس
اپ ڈیٹ03 اپريل 202512:09pm
خان صاحب سمجھتے ہیں کہ پی ٹی آئی اور اسٹیبلشمنٹ کے درمیان مسائل کی وجہ سے ملک اور پاکستان کے عوام مشکلات کا شکار ہیں، مشیر وزیراعلیٰ کے پی بیرسٹر سیف
اپ ڈیٹ03 اپريل 202512:27pm
وزارت داخلہ کے عہدیدار کی عیدالفطر کی وجہ سے ڈیڈلائن میں 2 روزہ توسیع کے بعد 10 اپریل تک ملک بدری روکے جانے کی اطلاعات کی تردید، لنڈی کوتل اور ناصر باغ روڈ پر کیمپس قائم
اپ ڈیٹ03 اپريل 202512:22pm
بلوچستان کی ترقی اولین ترجیحات میں شامل ہے، شہباز شریف کا لاہور میں وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی سے ملاقات میں اظہار خیال، سیکیورٹی، معاشی صورتحال پر تبادلہ خیال
اپ ڈیٹ03 اپريل 202512:20pm
پی ٹی آئی کی احتساب کمیٹی نے 4 سے 5 کابینہ ممبران کے خلاف مبینہ کرپشن کی رپورٹ علی امین گنڈاپور کو پیش کی تھی، جو عمران خان کو بھی پیش کردی گئی۔
شائع02 اپريل 202511:32pm
ارسا کی جانب سے نگران حکومت میں پانی کی اضافی موجودگی کے سرٹیفیکیٹ جاری کرنا غیر آئینی اور سندھ دشمنی عمل ہے، صدر پیپلزپارٹی سندھ
شائع02 اپريل 202510:43pm
مسلم لیگ (ن) اور اتحادی قومی خدمت کو اپنا فرض اولین سمجھتے ہیں، تعمیر و ترقی اور معاشی بحالی کا سفر جاری و ساری رہے گا، وزیر دفاع
شائع02 اپريل 202510:13pm
ملاقات میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز بھی موجود تھیں، کچے کے علاقے اور صوبائی سرحدی چوکیوں کی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔
شائع02 اپريل 202510:00pm
کل رات سے بلوچستان میں تمام سیلولر نیٹ ورکس اور وائی فائی بند کر دیے گئے، اس بلیک آؤٹ کا واحد مقصد مظلوموں کی آواز کو خاموش کرنا ہے، سربراہ بی این پی۔مینگل
شائع02 اپريل 202508:27pm
اس وقت مینٹیننس آف پبلک آرڈر کے تحت 61 افراد جیل میں بند ہیں، اسی طرح 13 افراد کو گرفتار کیا گیا، جن کے نام ایف آئی آرز میں ہیں، اعزاز احمد گورائیہ
شائع02 اپريل 202506:13pm
کار ڈرائیور یا تو اسٹیئرنگ وہیل کا کنٹرول کھو بیٹھا یا گاڑی چلاتے ہوئے سو گیا تھا اور مخالف سڑک پر کوچ سے ٹکرا گیا، ایس ایچ او گمبٹ
شائع02 اپريل 202503:50pm
17 سالہ لڑکے کو مارچ میں حراست میں لیا گیا تھا، جو 2019 میں نیوزی لینڈ میں مساجد میں نمازیوں کو قتل کرنے والے سفید فام بالادستی پسند برینٹن ٹیرنٹ کو 'ہیرو' سمجھتا تھا، آئی ایس ڈی
شائع02 اپريل 202503:32pm
سب سے مہلک حملوں میں سے ایک میں اسرائیلی فورسز نے جنوبی غزہ کے خان یونس میں ایک گھر کو نشانہ بنایا جس میں کم از کم 12 فلسطینی شہید ہوئے، طبی ذرائع
شائع02 اپريل 202502:45pm
وزیر داخلہ نے وزیراعظم کو ملک میں سیکیورٹی کے لیے کیے گئے اقدامات اور افغان باشندوں کی وطن واپسی کے عمل کی پیشرفت کے حوالے سے آگاہ کیا۔
شائع02 اپريل 202501:41pm
گزشتہ ماہ دہشتگردی کے واقعات میں 228 افراد جاں بحق ہوئے، جن میں 73 سیکیورٹی اہلکار، 67 شہری شامل ہیں، فورسز کے آپریشنز میں 88 دہشتگرد بھی مارے گئے، تھنک ٹینک
شائع03 اپريل 202512:02pm
خان صاحب سمجھتے ہیں کہ پی ٹی آئی اور اسٹیبلشمنٹ کے درمیان مسائل کی وجہ سے ملک اور پاکستان کے عوام مشکلات کا شکار ہیں، مشیر وزیراعلیٰ کے پی بیرسٹر سیف
اپ ڈیٹ03 اپريل 202512:27pm
وزارت داخلہ کے عہدیدار کی عیدالفطر کی وجہ سے ڈیڈلائن میں 2 روزہ توسیع کے بعد 10 اپریل تک ملک بدری روکے جانے کی اطلاعات کی تردید، لنڈی کوتل اور ناصر باغ روڈ پر کیمپس قائم
اپ ڈیٹ03 اپريل 202512:22pm
این ایچ اے نے اب تک اس اضافے کی تفصیلی وضاحت فراہم نہیں کی ہے، لیکن ایڈجسٹمنٹ سڑکوں کی دیکھ بھال اور بنیادی ڈھانچے کے اخراجات میں وقتاً فوقتاً ہونے والی نظرثانی کے مطابق ہے۔
شائع03 اپريل 202510:24am
اسٹار لنک کی آمد کے حوالے سے کافی قیاس آرائیاں کی جا رہی ہیں، لیکن پاکستان کے چاروں ٹیلی کام آپریٹرز اس بات پر متفق ہیں کہ ابھی نتائج کی پیش گوئی کرنا مشکل ہے۔
شائع03 اپريل 202510:14am
بلوچستان کی ترقی اولین ترجیحات میں شامل ہے، شہباز شریف کا لاہور میں وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی سے ملاقات میں اظہار خیال، سیکیورٹی، معاشی صورتحال پر تبادلہ خیال
اپ ڈیٹ03 اپريل 202512:20pm
مسلم لیگ (ن) اور اتحادی قومی خدمت کو اپنا فرض اولین سمجھتے ہیں، تعمیر و ترقی اور معاشی بحالی کا سفر جاری و ساری رہے گا، وزیر دفاع
شائع02 اپريل 202510:13pm
ارسا کی جانب سے نگران حکومت میں پانی کی اضافی موجودگی کے سرٹیفیکیٹ جاری کرنا غیر آئینی اور سندھ دشمنی عمل ہے، صدر پیپلزپارٹی سندھ
شائع02 اپريل 202510:43pm
پی ٹی آئی کی احتساب کمیٹی نے 4 سے 5 کابینہ ممبران کے خلاف مبینہ کرپشن کی رپورٹ علی امین گنڈاپور کو پیش کی تھی، جو عمران خان کو بھی پیش کردی گئی۔
شائع02 اپريل 202511:32pm
کل رات سے بلوچستان میں تمام سیلولر نیٹ ورکس اور وائی فائی بند کر دیے گئے، اس بلیک آؤٹ کا واحد مقصد مظلوموں کی آواز کو خاموش کرنا ہے، سربراہ بی این پی۔مینگل
شائع02 اپريل 202508:27pm
ملاقات میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز بھی موجود تھیں، کچے کے علاقے اور صوبائی سرحدی چوکیوں کی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔
شائع02 اپريل 202510:00pm
وزیر داخلہ نے وزیراعظم کو ملک میں سیکیورٹی کے لیے کیے گئے اقدامات اور افغان باشندوں کی وطن واپسی کے عمل کی پیشرفت کے حوالے سے آگاہ کیا۔
شائع02 اپريل 202501:41pm
اس وقت مینٹیننس آف پبلک آرڈر کے تحت 61 افراد جیل میں بند ہیں، اسی طرح 13 افراد کو گرفتار کیا گیا، جن کے نام ایف آئی آرز میں ہیں، اعزاز احمد گورائیہ
شائع02 اپريل 202506:13pm
کار ڈرائیور یا تو اسٹیئرنگ وہیل کا کنٹرول کھو بیٹھا یا گاڑی چلاتے ہوئے سو گیا تھا اور مخالف سڑک پر کوچ سے ٹکرا گیا، ایس ایچ او گمبٹ
شائع02 اپريل 202503:50pm
زائرین قلندر لعل شہباز کے مزار سے واپس جارہے تھے کہ ٹنڈو شہبازی کے مقام پر ان کی 7 موٹر سائیکلیں آپس میں ٹکرا گئیں، پولیس ذرائع
اپ ڈیٹ02 اپريل 202501:31am
صوبائی حکومت امن و امان قائم کرنے میں ناکام ہو چکی، دریائے سندھ سے نہریں نکالنے کا معاملہ خوش اسلوبی سے حل کیا جانا چاہیے، فیصل کریم کنڈی کی غیررسمی گفتگو
شائع01 اپريل 202505:11pm
صدر آصف زراری کی طبیعت گزشتہ رات خراب ہوئی تھی، وہ انفیکشن اور بخار میں مبتلا ہیں، کلفٹن میں واقع نجی ہسپتال میں علاج جاری ہے۔
اپ ڈیٹ01 اپريل 202511:41pm
جیلر صاحب آپ نمبر پورے کررے ہیں، اگر آپ ہمیں اندر نہیں بھجواتےتو کوئی بھی اندر نہیں جائے گا، سلمان اکرم کا جیل کے عملے سے مکالمہ
اپ ڈیٹ01 اپريل 202505:28pm
یورپی یونین، چین کا مایوسی کا اظہار، جوابی اقدامات کا اعلان، ٹیکسوں کی یہ شرح 1910 میں آخری بار دیکھی گئی تھی، عہدیدار فچ ریٹنگز، امریکی سینیٹ میں ٹیکس کا آرڈر ختم کرنے کی قرارداد منظور
اپ ڈیٹ03 اپريل 202512:51pm
ہم اس پر کام کر رہے ہیں کہ ایگزیکٹو آرڈر میں کیا کہا گیا ہے، یہ سفری پابندی نہیں بلکہ دوسرے ممالک سے امریکا آنے والوں کی ضروری سیکیورٹی اور جانچ کے معیار کی بات ہے، ٹیمی بروس
اپ ڈیٹ03 اپريل 202512:09pm
امریکی عدالت نے مودی کے دورہ امریکا میں سکھ وکیل گرپتونت سنگھ پنوں کو اجیت دوول کی سیکیورٹی پر مامور کسی بھی امریکی ایجنٹ کو سمن فراہم کرنے کی اجازت دی تھی
شائع03 اپريل 202512:43pm
ستمبر تک تمام مقامی ملازمین برطرف، دنیا بھر میں یو ایس ایڈ کے دفاتر بند کردیے جائیں گے، کچھ امور محکمہ خارجہ میں ضم کیے جائیں گے، امریکی کانگریس کو آگاہی
اپ ڈیٹ03 اپريل 202512:15pm
وزارت داخلہ کے عہدیدار کی عیدالفطر کی وجہ سے ڈیڈلائن میں 2 روزہ توسیع کے بعد 10 اپریل تک ملک بدری روکے جانے کی اطلاعات کی تردید، لنڈی کوتل اور ناصر باغ روڈ پر کیمپس قائم
اپ ڈیٹ03 اپريل 202512:22pm
سب سے مہلک حملوں میں سے ایک میں اسرائیلی فورسز نے جنوبی غزہ کے خان یونس میں ایک گھر کو نشانہ بنایا جس میں کم از کم 12 فلسطینی شہید ہوئے، طبی ذرائع
شائع02 اپريل 202502:45pm
17 سالہ لڑکے کو مارچ میں حراست میں لیا گیا تھا، جو 2019 میں نیوزی لینڈ میں مساجد میں نمازیوں کو قتل کرنے والے سفید فام بالادستی پسند برینٹن ٹیرنٹ کو 'ہیرو' سمجھتا تھا، آئی ایس ڈی
شائع02 اپريل 202503:32pm
ڈیموکریٹک سینیٹر کوری بوکر نے منگل کو تاریخ رقم کرتے ہوئے سینیٹ کے فلور پر 25 گھنٹے سے زیادہ وقت تک خطاب کیا اور آنجہانی علیحدگی پسند سینیٹر اسٹروم تھرمنڈ کا سابق ریکارڈ توڑ دیا۔
شائع02 اپريل 202511:20am
واقعے میں پانچ افراد زخمی بھی ہوئے ہیں، پولیس سپرنٹنڈنٹ اکشے راج ماکوانا، وزیراعلٰٰی کا ہلاک شدگان کے لواحقین اور زخمیوں کیلئے امداد کا اعلان
شائع01 اپريل 202507:42pm
پاکستان اور ایران مجوزہ ملک بدری کو روکیں اور افغانوں کو رضاکارانہ طور پر وطن واپسی کی اجازت دیں، وزیر برائے مہاجرین اور وطن واپسی مولوی عبدالکبیر
شائع01 اپريل 202504:21pm
اسرائیل نےثالثوں کے ذریعےحماس سے 11 یرغمالیوں کی رہائی اور 16 لاشوں کی واپسی کے علاوہ غزہ میں باقی قیدیوں کے بارے میں معلومات فراہم کرنے کا مطالبہ کیا ہے، اسرائیلی میڈیا
شائع01 اپريل 202504:36pm
عید کے پہلے اور دوسرے دن اسرائیلی فوج کے حملے میں شہید ہونے والے بچوں کی ویڈیوز اور تصاویر وائرل ہونے کے بعد ہر آنکھ اشکبار ہوگئی۔
اپ ڈیٹ01 اپريل 202509:55pm
ہم جوہری ہتھیاروں کی طرف نہیں بڑھ رہے لیکن اگر آپ جوہری معاملے پر غلطی کرتے ہیں تو آپ ایران کو اس کی طرف بڑھنے پر مجبور کریں گے کیونکہ اسے اپنا دفاع کرنا ہے، علی لاریجانی
شائع01 اپريل 202502:35pm
تمام فریقین کو بچوں کے تحفظ کے لیے بین الاقوامی انسانی قانون کے تحت اپنی ذمہ داریوں پر عمل کرنا ہوگا، ایگزیکٹیو ڈائریکٹر کیتھرین رسل
شائع01 اپريل 202509:21am
فرانس کی عدالت نے انتہائی دائیں بازو کی سیاسی رہنما کو 4 سال قید اور ایک لاکھ روپے جرمانہ بھی عائد کیا ہے، ایلون مسک نے سزا کو اسٹیبلشمنٹ کی سازش قرار دیدیا۔
شائع01 اپريل 202501:57pm
وزارت انسانی وسائل نے متحدہ عرب امارات بھر میں 10 مختلف مقامات پر عید الفطر منانے کے لیے کارکنوں کے لیے سماجی اور تفریحی سرگرمیوں کا انعقاد کیا۔
شائع01 اپريل 202503:15pm
28 سالہ زوی کوگن مالدووا کی شناختی دستاویزات کے تحت متحدہ عرب امارات میں اہلیہ کے ساتھ رہائش پذیر تھا، اسے نومبر 2024 میں ازبک باشندوں نے اغوا کے بعد قتل کیا تھا۔
شائع01 اپريل 202501:10pm
اگر امریکا نے ماضی کی طرح ایران کے اندر بغاوت پیدا کرنے کے بارے میں سوچا تو عوام خود ان سے نمٹیں گے اور ٹرمپ کی دھمکی پر عمل ہوا تو امریکا کو شدید دھچکا پہنچے گا، آیت اللہ علی خامنہ ای
شائع31 مارچ 202508:45pm
دھماکا ماسکو میں روسی خفیہ ایجنسی ایف ایس بی کے ہیڈ کوارٹر کے قریب ہوا، سیکیورٹی ادارے الرٹ ہوگئے، کار کو آگ لگنے کی ویڈیو وائرل ہوگئی
شائع31 مارچ 202502:24pm
میں دیکھ رہا ہوں کہ وہ (زیلنسکی) زمین میں دفن معدنیات کے اس نایاب معاہدے سے پیچھے ہٹنے کی کوشش کر رہے ہیں، امریکی صدر کی ایئرفورس ون میں صحافیوں سے گفتگو
شائع31 مارچ 202512:23pm
جن مساجد میں نماز پڑھتے تھے، وہ ملبے کے ڈھیر بن گئیں، جن جگہوں پر ہم جمع ہوتے تھے وہ اب کھنڈرات اور لاشوں سے بکھرے ہوئے ہیں، سب کچھ کھو دیا، غزہ کے رہائشی غم سے نڈھال
شائع31 مارچ 202509:24am
غزہ میں ہمارے پاس موجود خوراک کا ذخیرہ تقریباً 10 دن میں ختم ہو سکتا ہے، جس کے بعد لاکھوں افراد کھانے سے محروم ہو جائیں گے، ورلڈ فوڈ پروگرام نے خبردار کر دیا
شائع30 مارچ 202511:42am
ہر ہفتے کے آخر میں ترکی کے 81 صوبوں میں سے ایک مختلف صوبے میں اور ہر بدھ کو استنبول کے ایک مختلف ضلع میں احتجاج کیا جائے گا، اپوزیشن رہنما اوغور اوزل
شائع30 مارچ 202505:27pm
مکہ میں مسجدالحرام اور مدینہ میں مسجد نبویﷺ میں نماز عید کے اجتماعات، شاہ سلمان کی ملت اسلامیہ کو مبارکباد، کراچی میں بوہری کمیونٹی بھی عید منارہی ہے
اپ ڈیٹ30 مارچ 202510:36am
تجارتی سرگرمیوں سے سمندری فرش کو نقصان ہو رہا ہے، سائنسدانوں کا کاربن ڈائی آکسائیڈ جذب کرنے پر ان کے اثرات پر مزید تحقیق کی ضرورت پر زور
اپ ڈیٹ30 مارچ 202512:57pm
ایکس اے آئی اور ایکس کے مستقبل ایک دوسرے سے جڑے ہوئے ہیں، ہم ڈیٹا، ماڈلز، کمپیوٹنگ، ڈسٹری بیوشن اور ٹیلنٹ کو یکجا کر رہے ہیں، ایلون مسک
شائع30 مارچ 202509:53am
چیمپئنزٹرافی کے بعد کم بیک کرنا چاہتے ہیں، مشکل کنڈیشن میں کھیل کرجوکامیابی ملےگی اس سےٹیم کوحوصلہ ملےگا، پاکستانی بلے باز کی ہملٹن میں گفتگو۔
شائع01 اپريل 202503:48pm
گزشتہ 10 سالوں میں صرف 2 سے 3 عیدیں ہی گھر پر گزاری ہیں، کھلاڑی آپس میں مل جل عید گزار لیتے ہیں، اصل عید تو بچوں کی ہوتی ہے، کھلاڑیوں کے پیغامات
شائع31 مارچ 202507:09pm
تھائی لینڈ میں شین وارن کے کمرے سے بھارتی کمپنی کی طاقت کی ممنوعہ ادویات کو خاموشی سے ہٹانے کو کہا گیا تھا، آسٹریلوی حکام بھی فیصلے میں شامل تھے، پولیس افسر
شائع31 مارچ 202512:08pm
فیوچر ٹور پروگرام کی سیریز ٹی20 میچز پر مشتمل ہوگی اور یہ فیصلہ ایشیاکپ اور ٹی 20 ورلڈکپ کی تیاریوں کے سلسلے میں کیا گیا ہے، بی سی بی حکام
شائع30 مارچ 202508:00pm
عثمان خان کو پہلے ون ڈے میں فیلڈنگ کے دوران انجری ہوئی تھی جب کہ ایم آر آئی اسکین کے بعد ان کی انجری کی تصدیق ہوئی ہے، ترجمان پی بی سی
شائع30 مارچ 202505:35pm
بابر اعظم کے آؤٹ ہونے کے بعد وکٹوں کی لائن لگ گئی، وقفے وقفے سے وکٹیں گرتی رہیں اور پوری ٹیم 45ویں اوور میں 271 رنز پر آؤٹ ہوگئی۔
شائع29 مارچ 202511:08am
اسکواڈ کا انتخاب سلیکشن کمیٹی کی جانب سے جاری دوسرے مرحلے کے تیاری کے کیمپ میں کھلاڑیوں کی فٹنس اور فارم کا جائزہ لینے کے بعد کیا گیا، پی سی بی
شائع26 مارچ 202506:44pm
ٹیم سیفرٹ نے 10 چھکوں اور 6 چوکوں کی مدد سے 38 گیندوں پر 97 رنز کی برق رفتار اننگز کھیلی، نیوزی لینڈ نے 128 رنز کا ہدف 10 اوورز میں حاصل کرلیا۔
اپ ڈیٹ26 مارچ 202503:15pm
افتتاحی اور اختتامی تقریبات کے لیے صدر آصف علی زرداری اور وزیر اعظم شہباز شریف کو پہلے ہی دعوت نامے بھیجے جا چکے ہیں، سردار محمد بخش مہر
شائع25 مارچ 202508:20pm
نیوزی لینڈ کے اہم کھلاڑی آئی پی ایل کھیلنے میں مصروف ہیں ایسے میں ون ڈے سیریز میں کئی نئے کھلاڑیوں کو موقع دیا گیا ہے، اسکواڈ میں پاکستانی نژاد محمد عباس بھی شامل ہیں۔
اپ ڈیٹ25 مارچ 202510:49pm
حسینہ واجد کی حکومت کا تختہ الٹا گیا تو شکیب الحسن کینیڈا میں ڈومیسٹک ٹوئنٹی 20 ٹورنامنٹ کھیل رہے تھے اور واپس بنگلہ دیش نہیں آئے۔
شائع24 مارچ 202511:46pm
’لندن میں کالی ٹیکسی کا میٹر تیز بھاگتا ہے اور یہاں آرچر کا میٹر بھی تیز بھاگا ہے‘، آئی پی ایل 2025 کے میچ میں کمنٹری کے دوران بھارتی اسپنر کے ریمارکس
شائع24 مارچ 202511:22pm
پشاور زلمی نے کوربن بوش کی جگہ جارج لِنڈے اور اسلام آباد یونائیٹڈ نے راسی وینڈر ڈوسن کی جگہ آسٹریلیا کے ایلکس کیری کو منتخب کرلیا۔
شائع24 مارچ 202509:54pm
محمڈن اسپورٹنگ کلب اور شائن پوکر کرکٹ کلب کے درمیان 50 اوور کے مقابلے کے دوران 36 سالہ تمیم اقبال کے سینے میں درد ہوا، جنہیں فوری ہسپتال منتقل کیا گیا۔
شائع24 مارچ 202505:48pm
’دنیا میں سب سے زیادہ 300،300 کا ذکر کرنے والا شخص وریندر سہواگ‘، دیکھ بھائی تو جانتا ہے کہ میرے پاس ایک اصلی والا ریکارڈ ہے، راولپنڈی ایکسپریس
شائع23 مارچ 202511:10pm
221 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستانی ٹیم 105 رنز پر ڈھیر، 9 کھلاڑی ڈبل فیگر میں بھی داخل نہ ہوسکے، عبدالصمد 44 رنز بناکر نمایاں رہے، جیکب ڈفی نے 4 اور زکرے فولکس نے 3 وکٹیں حاصل کیں۔
اپ ڈیٹ23 مارچ 202503:31pm
دورہ نیوزی لینڈ کیلئے ون ڈے اسکواڈ کے پریکٹس سیشن کے دوران محمد رضوان کے زوردار چھکے سے باہر بیٹھے نسیم شاہ کا موبائل فون ٹوٹ گیا۔
شائع23 مارچ 202507:30pm
چیمپئنز ٹرافی کے فائنل کے دوران میں وہاں موجود تھا مگر مجھے اسٹیج پر نہیں بلایا گیا، ہم نے آئی سی سی سے احتجاج کیا تھا مگر انہوں نے تسلی بخش جواب نہیں دیا، سمیر احمد
اپ ڈیٹ22 مارچ 202509:25pm
اسکول اور کالج لیول سے ہماری کرکٹ ختم ہوتی جا رہی ہے، ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کا مقصد گراس روٹ لیول سے قومی کرکٹ ٹیم کے لئے نیا ٹیلنٹ تلاش کرنا ہے، مشیر چیئرمین پی سی بی
شائع22 مارچ 202509:27pm
حسن نواز نے 44 گیندوں پر 7 چھکوں اور 10 چوکوں کی مدد سے سنچری اسکور کی، کپتان سلمان علی آغا کی بھی شاندار ففٹی، شاہینوں نے 205 رنز کا ہدف 16 اوورز میں حاصل کرلیا۔
اپ ڈیٹ21 مارچ 202503:41pm
سمیر سید کو باقاعدہ نامزد کیا گیا تھا، وہ گراؤنڈ میں موجود تھے، ان کو اسٹیج پر نہیں بلایا گیا، اس معاملے پر آئی سی سی کے جواب سے پی سی بی مطمئن نہیں ، اس کا جواب الجواب بھیجا، اب اس کا جواب اب تک نہیں آیا، ترجمان پی سی بی
شائع20 مارچ 202509:07pm
یہ کوئی انڈر-14 نہیں، پاکستان ٹیم سیکھنے کی جگہ نہیں بلکہ کارکردگی دکھانے کی جگہ ہے، بورڈ کو ایک مستقل چیئرمین کی ضرورت ہے، شاہد آفریدی کا تقریب سے خطاب
اپ ڈیٹ21 مارچ 202512:40am
سابق کپتان بابراعظم ایک درجے تنزلی کے باعث 8ویں اور محمد رضوان 9ویں نمبر پر موجود ہیں، شاہین آفریدی 6 درجہ تنزلی کے بعد 30ویں نمبر پر چلے گئے۔
شائع19 مارچ 202509:49pm
غزہ میں صرف ایک دن میں 123 بچے مارے گئے اگر یہی معاملہ مخالف سمت میں ہوتا تو کیا دنیا کا یہی رد عمل ہوتا؟ عثمان خواجہ کی سوشل میڈیا پوسٹ
شائع19 مارچ 202506:03pm
کہا جاتا ہے کہ تار سی سویاں کھانے کی مشقت اٹھا کر ہی ہماری قوم میں یہ صلاحیت پیدا ہوئی ہے کہ پورے کے پورے ادارے اور اربوں کھربوں روپے سالم نگل لیے جاتے ہیں۔
شائع31 مارچ 202512:09pm
پنجاب کی یونیورسٹیز کو ٹیکس ریکوری کے بھیجے گئے فوری نوٹسز ظاہر کرتے ہیں کہ ٹیکس بیوروکریسی کو کس طرح شکاری کلچر نے اپنی گرفت میں لے رکھا ہے۔
اپ ڈیٹ27 مارچ 202501:47pm
نیٹ فلیکس کی نئی منی سیریز تمام والدین کے لیے ویک اپ کال ہے کہ اگرچہ ان کے بچے آنکھوں کے سامنے موجود ہیں لیکن وہ مکمل طور پر محفوظ نہیں۔
شائع26 مارچ 202506:12pm
سیاسی حل تلاش کرنے کے بجائے بلوچ یکجہتی کمیٹی کے خلاف کریک ڈاؤن کرکے ریاست ایسے اقدامات کا سہارا لے رہی ہے جن سے بلوچستان کی بےچینی میں مزید اضافہ ہوگا۔
شائع26 مارچ 202510:01am
پنجاب کے موقع پرست سیاست دانوں کے اس رویے کی وجہ سے مسئلہ بڑھتا گیا اور آج پورا پاکستان بلوچستان بن گیا ہے جبکہ پاکستان کو 'گریٹر پنجاب' میں تبدیل کیا جا رہا ہے۔
شائع25 مارچ 202507:48pm
جب تک بی جے پی نے اپنی مذموم سیاست کی وجہ سے اس پورے معاملے کو اپنی فرقہ وارانہ جنونیت میں تبدیل نہیں کیا تب تک کسی کو اورنگزیب یا اس کی قبر سے کوئی مسئلہ نہیں تھا۔
اپ ڈیٹ25 مارچ 202502:17pm
دو سابق سوویت ایجنٹس نے تسلیم کیا کہ بی ایل اے درحقیقت سوویت کا پروجیکٹ تھا جو بلوچستان میں عدم استحکام پیدا کرنے کی کوشش تھی کیونکہ پاکستان افغان جنگ میں سوویت کے خلاف تھا۔
شائع24 مارچ 202509:01am
انگریز بیوپار کرنے ہندوستان آئے تو نفرتوں کے جنگل کی ذرخیزی میں تیزی سے اضافہ کرنا گوری سرکار کے بائیں ہاتھ کا کھیل بن گیا اور وہ منافقت کے شہد میں لپٹی باتیں بھی خوب کرنا جانتے تھے۔
شائع21 مارچ 202502:45pm
ڈاکٹر مبینہ کے مطابق مسئلے کا آغاز اکثر والدین کے رویوں سے ہوتا ہے کیونکہ والدین بچوں کی توجہ خود سے بھٹکانے کے لیے انہیں موبائل یا دیگر آلات تھما دیتے ہیں۔
شائع20 مارچ 202510:50am
علیحدگی پسند گروپوں کے پاکستان دشمن ممالک سے روابط کے پختہ ثبوت ضرور موجود ہیں لیکن یہ اندرونی بے چینی ہے جس کا فائدہ بیرونی طاقتیں اٹھا رہی ہے۔
شائع19 مارچ 202511:36am
ٹی ٹی پی کو ہمیشہ بات چیت کے قابل سمجھا گیا لیکن جب بلوچ عوام سے مذاکرات کا خیال پیش کیا جاتا ہے تو کہا جاتا ہے کہ ریاست کمزوری ظاہر نہیں کرسکتی۔
اپ ڈیٹ18 مارچ 202504:57pm
چین نے انسداد دہشت گردی میں پاکستان کی مدد کرنے پر آمادگی ظاہر کی ہے، اب سوالات اٹھ رہے ہیں کہ کیا چین پاکستان کی فوج کو بی ایل اے سے لڑنے کے لیے براہ راست مدد فراہم کرسکتا ہے؟
شائع17 مارچ 202509:06am
کراچی سے چند گھنٹوں کی دوری پر رانی کوٹ میں رات بھر ستاروں کا نظارہ کرنا، شہر کے جھمیلوں سے دور ایک ایسی تفریح ہے جو دماغ کو پُرسکون کرتی ہے۔
شائع14 مارچ 202503:31pm
زندہ بچ جانے والے مسافروں نے یاد کیا کہ دہشت گرد بھاری ہتھیاروں سے لیس تھے جبکہ انہوں نے مسافروں کی علاقے اور ذات کی بنیاد پر گروہ بندی کی تھی۔
اپ ڈیٹ13 مارچ 202505:25pm
جعفر ایکسپریس حملہ ہمارے لیے ویک اپ کال ہے کہ علیحدگی پسند تنازع مزید وسیع پیمانے پر پھیلنے میں شاید زیادہ وقت باقی نہیں رہا۔
اپ ڈیٹ13 مارچ 202512:21pm
ٹرمپ نے کہا، 'اگر آپ دہشتگردی کی حمایت کرتے ہیں تو امریکا میں آپ کی جگہ نہیں'، معیار یہی ہے تو ٹرمپ، ان کی کابینہ اور سپورٹرز کو بھی اسرائیل کی حمایت پر امریکا سے بےدخل کردینا چاہیے۔
شائع12 مارچ 202503:10pm
ایک ایسے کڑے وقت میں کہ جب پریس حملے کی زد میں ہے، ٹاک شوز میں کی جانے والی معذرتوں نے دھچکا پہنچایا ہے کیونکہ یہ معذرتیں نقطہ نظر پیش کرنے پر کی گئی ہیں۔
شائع11 مارچ 202501:11pm
معین اختر کی وفات کے 13 سال بعد ان کی تحریر کردہ کتاب شائع ہوئی ہے جوکہ ایک لیجنڈری میزبان، کامیڈین اور اداکار کے طور پر ان کی شخصیت کی حقیقی گواہی دیتی ہے۔
شائع10 مارچ 202503:29pm
'مونسٹر' کو پکڑنے پر ٹرمپ کے اظہارِ تشکر کے پیغام سے توقع کے عین مطابق پاکستان متمنی ہے مگر ظاہر ہے اس نے بھارت کو بےچین ضرور کیا ہے۔
شائع10 مارچ 202501:14pm
جہاں دنیا بھر میں 30 فیصد خواتین کو تشدد کا سامنا کرنا پڑتا ہے وہیں پاکستان میں 90 فیصد خواتین اپنی زندگی کے مختلف پہلوؤں میں تشدد کا سامنا کرتی ہیں۔
شائع08 مارچ 202502:09pm
متاثرہ بچے کے والد نے کہا، 'ہمارے قدامت پسند معاشرے میں لوگ بات کرتے ہوئے رعایت نہیں برتتے اور مجھے اس بات کی فکر ہے کہ اس ٹراما کے اس پر کیا جذباتی اثرات مرتب ہوں گے'۔
شائع07 مارچ 202502:12pm
رپورٹ جس پریشان کُن صورتحال کی جانب اشارہ کرتی ہے، وہ ہمیں اس مشکل دور کی یاد دلاتا ہے جس کا پاکستان کو تقریباً 20 سال قبل سامنا کرنا پڑا تھا۔
شائع07 مارچ 202509:55am
بہ ظاہر ہائبرڈ ماڈل واحد حل تھا لیکن اندازہ نہیں تھا کہ یہ غلطی نہ صرف بھارت کو فائدہ پہنچائے گی بلکہ پاکستان میں ہونے والے میگا ایونٹ کا مزہ بھی کرکرا کر دے گی۔
شائع06 مارچ 202501:12pm
بلوچستان کی ہائی ویز پر ناکہ بندی، ڈکیتیوں اور حادثات کی وجہ سے سفر کرنے والوں کو خطرات لاحق ہیں جبکہ مقامی افراد کو روزگار کے مسائل کا بھی سامنا ہے۔
شائع05 مارچ 202503:15pm
نیوزی لینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے منتخب ٹیم من وعن وہی ہے جس نے چیمپیئنز ٹرافی میں قومی پرچم سرنگوں کیا تھا بس ٹیم سے کراچی کی نمائندگی ختم کردی گئی ہے۔
شائع05 مارچ 202511:13am
ٹرمپ اور زیلنسکی کے درمیان لفظوں کی اس جھڑپ سے مجھے ایک پرانی چینی کہاوت یاد آگئی جو کچھ یوں ہے کہ 'اگر دشمن غلطی کررہا ہو تو اسے مت ٹوکو'۔
شائع04 مارچ 202501:43pm
'میں ایک ایسے والد سے ملا جن کا ایک بیٹا غیرقانونی طور پر یورپ جاتے ہوئے کشتی حادثے میں ہلاک ہوا مگر وہ ایجنٹ سے پوچھنا چاہتے تھے کہ ان کا دوسرا بیٹا اسی طرح یورپ کیسے جاسکتا ہے؟'
شائع03 مارچ 202503:31pm
امریکی نائب صدر نے زیلنسکی کو جال میں پھنسایا اور وہ غلطی کربیٹھے، بہ ظاہر یہ اچانک شروع ہونے والی بحث تھی لیکن میرے خیال میں یہ منصوبہ بندی کے تحت ہوا۔
شائع03 مارچ 202511:53am
چونکہ شادی بہت سے حقوق اور ذمہ داریوں کا نام ہے، اس لیے دونوں فریقوں کی حفاظت اور تنازعات یا ان کے حقوق کی خلاف ورزیوں کو روکنے کے لیے نکاح نامہ واضح اور مؤثر ہونا چاہیے۔
اپ ڈیٹ01 مارچ 202502:43pm
'18ویں صدی میں ہمارا خاندان اور دیگر لوگ جو کھڑک میں بسے تھے، جب نقل مکانی کرکے کراچی آئے تب انہوں نے بیوپار کے تحفظ کے لیے یہاں قلعہ تعمیر کرنے کی ضرورت کو محسوس کیا'۔
شائع28 فروری 202502:09pm
پختونوں کے لیے موخہ صرف کھیل نہیں بلکہ اس سے کئی زیادہ بڑھ کر ہے لیکن کراچی میں کھلے میدانوں میں موخہ کھیلنے کی وجہ سے حادثات کے خطرات لاحق ہوتے ہیں۔
شائع27 فروری 202501:03pm
گرین پاکستان انیشی ایٹو کی سرپرست اسٹیبلشمنٹ ہے، ایسے میں حیران کُن نہیں کہ پی پی پی براہ راست اس مسئلے پر تصادم سے گریز کررہی ہے۔
شائع26 فروری 202501:43pm
ملک کی تین صوبائی حکومتیں جہاں تین مختلف سیاسی جماعتوں کی حکومت ہے، تقریباً ایک ہی وقت میں ہائر ایجوکیشن کے شعبے کو اپنے ماتحت کرنے کی کوشش کررہی ہیں، کیا یہ محض اتفاق ہے؟
شائع25 فروری 202503:55pm
آلِ سعود خاندان نے برطانیہ کے کرنل ٹی ای لارنس سے لے کر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دور تک ایک طویل سفر طے کیا ہے اور سعودی عرب کے ساتھ دنیا بھی ایک اہم دوراہے پر کھڑی ہے۔
شائع25 فروری 202502:16pm