انسپکٹر سیف اللہ نیازی کو ان کے کار خاص عدیل نے فائرنگ کرکے قتل کیا، ڈولفن اسکواڈ نے ملزم کے فرار کی کوشش ناکام بنا دی، مزید تحقیقات جاری ہیں، حکام
اپ ڈیٹ21 جنوری 202503:01pm
پی ٹی آئی کی جانب سے مذاکراتی کمیٹی کے اجلاس میں پیش کیے گئے تحریری مطالبات کے جواب پر بھی غور کیا گیا، ملاقات میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز بھی شریک تھیں، پارٹی ذرائع
جنرل ضیالحق کا دور سب سے خوفناک تھا، منتخب وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کو غیر آئینی طریقے سے عہدے سے ہٹا کر قتل کیا گیا، سپریم کورٹ بھی اس میں ملوث تھی، جج سپریم کورٹ
ملازمین نے سرکاری زمین بیعانے پر فروخت کرکے غیر متعلقہ افراد کو گھروں کا قبضہ دے رکھا تھا، وائس چانسلر ڈاکٹر محمد علی کی ہدایت پر رات گئے آپریشن میں زمین واگزار کرالی گئی
ہر دوسرے شخص کا یوٹیوب چینل ہے، جسے وہ بلیک میلنگ کے لیے استعمال کر رہا ہے، فیک ویڈیوز اپ لوڈ کی جارہی ہیں، بغیر لائسنس ویڈیوز اپ لوڈ کرنے کی اجازت ہے، درخواست گزار
9 مئی والے دن اسلام آباد میں نیب کی تحویل میں تھا، سیاسی انتقامی کارروائی کی جارہی، 2 سال سے مقدمات کا سامنا کر رہا ہوں، عدالت رہا کرنے کا حکم دے، بانی پی ٹی آئی کا موقف
فورس کا دائرہ صوبے بھر میں پھیلایا جائیگا، فورس کی انتظامیہ نے 12 ہزار یونیفارم، 12 ہزار باڈی آرمر پروٹیکٹیو گیئرز، 12 ہزار گیس ماسک، 2 ہزار الیکٹرک شاک شیلڈز اور دیگر سامان مانگ لیا۔
فوج کا کندھا خود استعمال کرو تو ٹھیک کوئی دوسرا کرے تو تنقید ہوتی ہے، بانی پی ٹی آئی کے جرائم کی معافی پر مذاکرات پر سب سے بڑھ کر تنقید کروں گا، ملک احمد خان
واٹر اسپرنکل سسٹم 1500 تعمیراتی مقامات پر لگایا جائیگا، مقامی طور پر تیار کردہ ٹیکنالوجی پر 3 ہفتے سے تجربات جاری تھے، 10 فروری کے بعد مقدمات درج ہونگے، سینئر وزیر مریم اورنگزیب
مقتول ریاض کو ہم زلف امتیاز نے شوٹر سے قتل کروایا، قتل کی واردات مکان کے تنازع پر ہوئی، شوٹر کو مقتول کے فون پر آنے والی کال سے ٹریس کیا گیا، لاہور پولیس
دونوں نوسرباز متعدد دکانداروں سے بھتہ وصول کر چکے تھے، دکانداروں کے سامنے خود کو اسسٹنٹ کمشنر علامہ اقبال زون کے نمائندے بناکر پیش کیا تھا، ڈی سی لاہور موسیٰ رضا
شہری 15 پر کال کر کے 4 کا ہندسہ دبا کر سیف سٹی ایمرجنسی بلڈ بینک سے باآسانی رابطہ کر سکتے ہیں، سیف سٹی آفیسر کانفرنس کال کے ذریعے ڈونر سے رابطہ کروائے گا
وزیراعلیٰ ہاؤس میں بلوائیوں کے اعزاز میں تقریب کا انعقاد کیا گیا، پاک فوج کو بھی سوچنا چاہیے کہ ایسی جماعت کےلیے رعایت ہونی چاہیے یا نہیں، وزیر اطلاعات پنجاب