خاتون کی پڑوسی کے گھر بلیاں پالنے سے متعلق درخواست، عدالت عالیہ نے بلیوں سے متعلق کارروائی کیلئے پولیس سے 3 ہفتوں میں رپورٹ طلب کرلی۔
اپ ڈیٹ21 جنوری 202502:11pm
گلبہار کے رہائشی نوجوان کام کی غرض سے سکھر گئے تھے، اغوا کاروں نے 60 لاکھ روپے تاوان مانگ لیا، زنجیروں میں جکڑی ویڈیو وائرل ہونے پر پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔
قاسم آباد میں تجاوزات کے خلاف آپریشن کے دوران مشتعل افراد نے پولیس اور انتظامیہ پر پتھراؤ کیا اور سرکاری گاڑی کو نقصان پہنچایا، پولیس نے کئی افراد کو حراست میں لے لیا۔
دھرنے دینے والوں کے غم میں برابر کے شریک ہیں، انہیں ایک مقام پر احتجاج کی پیشکش کی ہے، انتظامی اقدامات اور مذاکرات سے کراچی میں دھرنے ختم کر دیں گے، مراد علی شاہ
ڈاکٹر عاصم کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں، ان کے خاندان کی صحت کے شعبے میں شاندار خدمات ہیں، صدر مملکت کا ڈاکٹر ضیاالدین ہاسپٹل یونیورسٹی کمیپس کی افتتاحی تقریب سے خطاب
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ، سید خورشید احمد شاہ نے صدر مملکت کا استقبال کیا، ایئرپورٹ پر گورنر پنجاب سلیم حیدر، خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی اور پیپلزپارٹی کی سینیئر قیادت بھی موجود تھی،
آئندہ کوئی بھی منصوبہ موسمیاتی تبدیلی سے ہم آہنگ ہوکر بنانا پڑے گا، خواہ کوئی سڑک ہو، گھر ہوں یا کوئی بجلی کا منصوبہ ہو، آئی بی اے سکھر کے کانووکیشن سے خطاب
پہلے تھانوں کے لیے فنڈز ایس ایس پیز جاری کرتے تھے، اب ایس ایچ او اور ایس آئی او ایک وقت میں زیادہ سے زیادہ 2 لاکھ روپے خرچ کرنے کے مجاز ہوں گے، نوٹیفکیشن
سکھر کی انسداد دہشت گردی عدالت کے جج عبدالرحمٰن قاضی نے جے یو آئی کے رہنما ڈاکٹر خالد محمود سومرو قتل کیس کا 13 دسمبر کو محفوظ کیا گیا مختصر فیصلہ سنایا۔
شکارپور کے رہائشی نے منیجر کو کالز کرکے 50 لاکھ روپے، موٹر سائیکل اور موبائل فون دینے کا مطالبہ کیا، وزارت داخلہ کا ڈی جی رینجرز، آئی جی سندھ کو کمپنی کو سیکیورٹی فراہم کرنے کا حکم