خوارج کے مذموم عزائم ناکام بنانے پر فورسز کے اہلکاروں کی بہادری لائق ستائش ہے، مسلح افواج سرحدوں کی حفاظت کے لیے سیسہ پلائی ہوئی دیوار کی طرح کھڑی ہیں، صدر، وزیر اعظم کی مبارکباد
بندرگاہ وسطی ایشیائی ممالک کے لیے ایک کلیدی تجارتی حب ہے، سامان کی ترسیل کے حوالے سے نجی شعبے تفصیلی تجاویز پیش کریں، وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال
کوئٹہ سے 346، گوادر سے 381، لسبیلہ سے 220 اور حب سے 219 لیویز اہلکار پولیس میں ضم کیے گئے، تھانے، گاڑیاں، اسلحہ اور دیگر ساز و سامان جائزہ لیکر منتقل کیا جائے گا، نوٹیفکیشن جاری
تحصیل زہری میں لیویز تھانے میں داخل ہوکر اہلکاروں کو یرغمال بنالیا، مسجد سے علاقے پر قبضے کا دعویٰ، فورسز کے پہنچنے پر اسلحہ اور موٹرسائیکلیں چھوڑ کر فرار
ضلعی عدلیہ کو بہتر بنانے اور درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے چیف جسٹس نے ذاتی دوروں کا فیصلہ کیا ہے، وہ موقع پر پہنچ کر مسائل کا تدارک کریں گے، اعلامیہ سپریم کورٹ