نقطہ نظر تکبر اور طاقت اگر مل جائے تو حال بھارت جیسا ہوتا ہے بھارتی رہنماؤں نے اپنے ہی پروپیگنڈے پر یقین کیا، یوں انہوں نے منشیات فروشوں کے اہم اصول کی پامالی کی کہ، 'کبھی بھی اپنی بنائی ہوئی منشیات کا نشہ نہ کریں'۔
نقطہ نظر بھارتی وفد بیرونِ ملک دوروں کے لیے تیار: ششی تھرور ایسا کیا کریں گے جو جے شنکر نہ کرسکے؟ نریندر مودی کو ایٹلانٹک یا پسیفک سمندروں کے اُس پار ممالک سے دوستی بڑھانے پر توجہ دینے کے بجائے اپنے اردگرد سارک ممالک سے تعلقات درست کرنے چاہئیں۔
Jawed Naqvi بھارتی وفد بیرونِ ملک دوروں کے لیے تیار: ششی تھرور ایسا کیا کریں گے جو جے شنکر نہ کرسکے؟ جاوید نقوی