انوار الحق مشترکہ عوامی ایکشن کمیٹی کے غیر قانونی مطالبات رد کرنے اور 30 لاکھ مہاجرین کے حقوق کا دفاع کرنے میں ناکام رہے، عبدالمجید خان اور چوہدری اکبر ابراہیم کی مشترکہ پریس کانفرنس
گذشتہ ہفتے کے دوران ٹماٹر ، پیاز ، انڈے ، آٹا، لہسن ، آلو ، بناسپتی گھی ، جلانے کی لکڑی ، ایل پی جی سمیت دیگر اشیا کے نرخ بڑھ گئے، وفاقی ادارہ شماریات
فرسٹ ویمن بینک آف پاکستان کی نجکاری بارش کا پہلا قطرہ ہے، یہ پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے درمیان ترقی و خوشحالی اور خوشی کے سفر کا آغاز ہے، نجکاری کے معاہدے کی تقریب سے خطاب
پاکستانی سیکیورٹی فورسز نے سرحد پر ہونے والے حملوں کو ناکام بنایا، افغان طالبان اور فتنۃ الخوارج کی سرحدی خلاف ورزیوں پر ہمیں شدید تحفظات ہیں، شفقت علی خان کی ہفتہ وار بریفنگ
میر علی میں خوارج کی سیکیورٹی کیمپ پر حملے کی کوشش ناکام، خودکش بمبار سمیت 4 دہشت گرد مارے گئے، دتہ خیل میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن میں کمانڈر محبوب سمیت 6 خوارج ہلاک ہوئے، لکی مروت میں 8 خوارج مارے گئے۔ سیکیورٹی ذرائع
پاکستان نے دہشتگردی کی جنگ میں ہزاروں قیمتی جانوں اور اربوں ڈالر کا معاشی نقصان اٹھایا، ہمارے بہادر عوام نے اس جنگ میں اپنے پیاروں کی قربانیاں دیں، شہباز شریف کا افغان پناہ گزینوں کی وطن واپسی پر منعقدہ اجلاس سے خطاب
ایک ویٹرنری کیسے اتنے جانوروں کو سنبھال سکتاہے؟ چڑیا گھر بند کردینے چاہئیں، جانوروں کو قدرتی مسکن میں رکھنا چاہیے، جسٹس اقبال کلہوڑو نے جانوروں کی صحت اور چڑیا گھر کے عملے کی تفصیلات طلب کرلیں۔
لاہور میں 624 اور فیصل آباد میں 145 ملزمان گرفتار کیےجاچکے، اے ٹی سی لاہور نے 11 کارکنوں کا جسمانڈ منظور کرلیا، انسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی نے 30 سے زائد ملزمان کو جیل بھیج دیا۔
نماز اور خطبے کے علاوہ لاؤڈ اسپیکر کے استعمال کی اجازت نہیں ہوگی، کوئی نیا اسلحہ لائسنس جاری نہیں کیا جائے گا، انتہا پسند جماعت کے سوشل میڈیا اور بینک اکاؤنٹس سیل کیے جارہے ہیں، وزیراطلاعات عظمیٰ بخاری
اجلاس میں چاروں صوبوں کے وزرائے اعلیٰ، وزیراعظم آزادکشمیر اور وزیراعلیٰ گلگت بلتستان بھی شریک ہوں گے، وزیراعظم شرکا کو اہم حکومتی فیصلوں پر اعتماد میں لیں گے، ذرائع
ڈہرکی میں واقع ماڑی گیس فیلڈ میں ماڑی غزیج ایکسپلوریشن ویل میں ٹیسٹنگ کے دوران کنویں سے یومیہ 305 بیرل تیل اور 3 ایم ایم ایس سی ایف ڈی گیس حاصل ہوئی، ماڑی انرجیز
صدر ٹی ایل پی بلوچستان کی کارکنوں کو داتا دربار پر جمع ہونے کی کال، جمعے کی نماز کے بعد ٹی ایل پی کے کارکن پرتشدد جھڑپوں اور وسیع پیمانے پر ہنگامہ آرائی میں ملوث ہو سکتے ہیں، انٹیلی جنس رپورٹ