ضمنی انتخابات میں ہمیشہ ٹرن آؤٹ کم رہتا ہے، اس انتخاب نمبر گیم تبدیلی نہیں ہونی تھی جس کی وجہ سے عوام کی دلچپسپی کم رہی، چیف الیکشن کمشنر کی میڈیا سے گفتگو
وفاقی وزیر خزانہ ای سی سی کے چیئرمین کی حیثیت سے برقرار رہیں گے، وفاقی وزیرسرمایہ کاری بورڈ قیصر احمدشیخ کو ای سی سی کا رکن مقرر کیا گیا ہے، ارکان کی تعداد 8 ہوگئی، نوٹیفکیشن جاری
فیصل آباد کے حلقہ پی پی 98، ہری پور کے حلقہ این اے 18 میں ووٹرز کی ووٹ کاسٹ کرنے کی ویڈیوز وائرل ہوئیں، ووٹرز کو پولنگ اسٹیشن کے اندر بیلٹ پیپر پر مہر لگاتے دیکھا جاسکتا ہے
کشمیر پر اقوام متحدہ کی قرادادوں پر عمل کیا جائے، امریکا کی غلامی اختیار کرکے ہم نے خود کو تباہ کرلیا، بلوچستان اور خیبرپختونخوا کے موجودہ حالات بھی اسی کا نتیجہ ہیں، لاہور میں اجتماع عام سے خطاب
اہل قلم اپنی درخواستیں 15 دسمبر تک جمع کراسکتے ہیں، 10 روزہ رہائش اور دیگر اخراجات اکادمی ادبیات ادا کرے گی، پسماندہ علاقوں کے لکھاریوں کو ترجیح دی جائے گی، نجیبہ عارف
صہیونی افواج کے حملے خطے میں دیرپا امن اور استحکام کیلئے عالمی کوششوں کیلئے نقصان دہ ہیں، اصولی مؤقف ہے کہ آزاد، خودمختار فلسطینی ریاست قائم کی جائے، دفتر خارجہ
مدارس طلبہ کو خالق کے ساتھ تعلق مضبوط کرنے اور مخلوق کیساتھ مہربانی کرنا سکھائیں، ایسا کرنے سے معاشرے میں امن، بھائی چارہ اور ترقی حاصل کر سکتے ہیں، جامعۃ الرشید میں خطاب
درخواست گزار کے گارڈ کی جانب سے لوگوں پر بلا امتیاز فائرنگ کا عمل دہشت گردی کے زمرے میں آتا ہے اور یہ کیس صرف اینٹی ٹیرر ازم کورٹ میں ہی سنا جانا چاہیے، عدالت کے ریمارکس
آئی ایم ایف رپورٹ پر تبصرہ کرنا اور اسے معیار سمجھنا مناسب نہیں، تمام آئینی ادارے اپنے دائرہ کار میں رہ کر کام کریں، سابق وزیر اعظم کی میاں منظور مانیکا کے اہلخانہ سے تعزیت
بڑی کمپنیاں تو تمباکو زیادہ مقدار میں سنبھال کر رکھ سکتی ہیں، مگر غریب کسانوں کے پاس نہ پیسے ہوتے ہیں اور نہ ہی گودام اس وجہ سے وہ ورجینیا اور وائٹ پٹا جیسے تمباکو کو زیادہ دیر تک نہیں رکھ سکتے اور مجبوراً فوراً بیچ دیتے ہیں، ماہرین
آئینی عدالت کا مطالبہ 2 دہائی پرانا ہے، تاکہ آئینی اور سیاسی معاملات کی الگ سے سماعت ہو سکے، اور عوام کے مقدمات سپریم کورٹ میں نمٹائے جاسکیں، مشترکہ بیان