کھیل ویسٹ ایشیا بیس بال کپ: بھارت کو شکست دیکر پاکستان فائنل میں پہنچ گیا سیمی فائنل میں پاکستان نے روایتی حریف بھارت کو ایک کے مقابلے میں 14 رنز سے شکست دی، پاکستان نے چین میں شیڈول ایشین چیمپئن شپ کیلئے کوالیفائی کرلیا۔
کھیل بھارت کی ایک اور سازش ناکام، بنگلہ دیشی کرکٹ ٹیم ٹی 20 سیریز کھیلنے پاکستان آئے گی چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کی دبئی میں بنگلہ دیشی ہم منصب سے ملاقات، کئی گھنٹے طویل مذاکرات کے بعد مہمان بورڈ کو دورہ پاکستان کیلئے قائل کرلیا۔
کھیل یہود مخالف متنازع پوسٹ پر تنقید، گیری لائنکر کا بی بی سی سے استعفے کا اعلان گیری لائنکر نے انسٹاگرام پر ایک اسٹوری شیئر کی تھی جس میں چوہے کی تصویر تھی، جو تاریخی طور پر یہودیوں کی توہین کے لیے استعمال ہوتی ہے۔
Muhammad Toheed Jawairiya Awan کیا موسمیاتی تبدیلی سے غربت کے نہ ختم ہونے والے چکر سے چھٹکارے کی کوئی راہ ہے؟ محمد توحید | جویریہ اعوان
Jawed Naqvi بھارتی وفد بیرونِ ملک دوروں کے لیے تیار: ششی تھرور ایسا کیا کریں گے جو جے شنکر نہ کرسکے؟ جاوید نقوی