صدر السیسی نے پاکستان اور بھارت کے درمیان جنگ بندی مفاہمت کا خیر مقدم کرتے ہوئے جنوبی ایشیا میں پائیدار امن اور استحکام کے لیے پاکستان کی کوششوں کو سراہا
یہودی قوم نے تاریخ میں ظلم، قتلِ عام، نسل کشی کا سامنا کیا، اب خود وہی اقدامات کر رہی ہے جو ناقابلِ قبول ہیں، بطور ریاست ہم ’عالمی تنہائی‘ کے خطرے سے دوچار ہیں، سابق ڈپٹی چیف آف اسٹاف یائر گولان
بھارتی رہنماؤں نے اپنے ہی پروپیگنڈے پر یقین کیا، یوں انہوں نے منشیات فروشوں کے اہم اصول کی پامالی کی کہ، 'کبھی بھی اپنی بنائی ہوئی منشیات کا نشہ نہ کریں'۔
اسحٰق ڈار نے چینی کمیونسٹ پارٹی کے انٹرنیشنل ڈپارٹمنٹ کے وزیر لیو جیان چاؤ سے ملاقات کی، دونوں رہنماؤں کا سیاسی جماعتوں کے درمیان تعلقات کو مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
پاک بھارت جنگ بندی دو طرفہ معاملہ تھا، ٹرمپ نے اعلان کرکے مرکز نگاہ بننے کی کوشش کی، سیکریٹری خارجہ وکرم مسری سے پارلیمانی کمیٹی میں اپوزیشن کے کڑوے سوالات
مالکان، ایگزیکٹوز، اور سینئر عہدیداران پر ویزا پابندیاں عائد، اقدامات کا مقصد ان افراد کو جوابدہ ٹھہرانا ہے جو لوگوں کو غیر قانونی طور پر امریکا بھیج رہے ہیں، امریکی محکمہ خارجہ
سندھ طاس معاہدے کی یکطرفہ معطلی سمیت دیگر جارحانہ بھارتی اقدامات اشتعال انگیز، بین الاقوامی قوانین اور اقوام متحدہ کے چارٹر کی سنگین خلاف ورزی ہیں، عاصم افتخار
ٹریکوما کا خاتمہ پاکستان کے شعبہ صحت کیلئے اہم سنگ میل ہے، ڈی جی ڈبلیو ایچ او ڈاکٹر ٹیڈروس، مصطفیٰ کمال کا پولیو کے خاتمے کیلئے بھی بھرپور کوششوں کا عزم