اسٹریٹ چلڈرن ورلڈ کپ میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے کھلاڑیوں کو وطن واپسی پر ہیروز کی طرح سراہا گیا لیکن ان ٹیموں کے کھلاڑیوں پر قسمت اتنی مہربان نہیں۔
آموں کی پیداوار میں پاکستان دنیا کا چھٹا بڑا ملک ہے۔ ہمارے ملک میں آم کی کاشت تقریباً ایک لاکھ 69 ہزار ہیکڑ پر ہوتی ہے جس کے نتیجے میں 17 لاکھ ٹن کی مجموعی پیداوار ہوتی ہے۔