ہمیں توقع نہیں ہے کہ کم از کم جمعرات تک اسرائیل، ایران کی جانب سے کیے گئے میزائل حملوں پر کسی قسم کی جوابی کارروائی کرے گا، امریکی صدر
شائع04 اکتوبر 202412:29am
اسرائیلی حملوں میں ابتک 127 بچوں سمیت ایک ہزار 974 افراد شہید ہوچکے، شہید ہونے والوں میں 40 سے زیادہ ریسکیو رضا کار اور فائر فائٹرز بھی شامل ہیں، لبنانی وزیر صحت
حالیہ ماہ میں اسرائیل نے بین الاقوامی قوانین اور اقوام متحدہ کے چارٹر کی خلاف ورزی کرتے ہوئے اقدامات کیے جس کے نتیجے میں سنگین انسانی بحران پیدا ہوا، دفتر خارجہ
ایران کی کارروائی ختم ہو چکی ہے تاہم اگر اسرائیل مزید جوابی کارروائی کرتا ہے تو اس کا جواب بھرپور اور اس سے بھی زیادہ طاقت سے دیا جائے گا، ایرانی وزیر خارجہ
تمام پروازوں کا فلائٹ پلان ازسرنو ترتیب دیا جا رہا ہے، جب تک صورتحال واضح نہیں ہو جاتی، ایرانی کی فضائی حدود استعمال نہیں کی جائیں گی، ترجمان پی آئی اے
ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے اسرائیل پر میزائل حملوں کا حکم دیا، حملے کے بعد ایران کسی بھی قسم کی جارحیت کا مقابلہ کرنے کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی عہدیدار
ہم نسل کشی کی اس جنگ کے خلاف ردعمل کے طور پر اسرائیلی قبضے کے خلاف احتجاج، بائیکاٹ اور کارروائیوں کے دائرہ کار کو بڑھانے کا مطالبہ کرتے ہیں، حماس رہنما
امریکی وزیر خارجہ نے اسرائیل کی جانب سے حملے کی پیشگی اطلاع موصول ہونے، جی سیون ممالک کو حملے کی اطلاع امریکی ذرائع سے دیے جانے کے معاملے پر رد عمل نہیں دیا۔