برطانیہ فوجی کارروائی میں شامل نہیں تھا، مسئلے کا حل صرف سفارت کاری کے ذریعے ممکن ہے، معاملہ امریکیوں کا ہے، ڈیوڈ لیمی کی بی بی سی ریڈیو کے پروگرام ‘ٹو ڈے‘ میں گفتگو
جوہری تنصیبات پر مسلح حملے نہیں ہونے چاہئیں، اس کے نتیجے میں تابکاری پھیل سکتی ہے، جو صرف ہدف بنائے گئے ملک تک محدود نہیں رہتی، سرحدوں سے باہر بھی اثر انداز ہو سکتی ہے، رافیل گروسی
چین فریقین پر زور دیتا ہے کہ وہ صورتِ حال کو بار بار بگڑنے سے روکیں، جنگ کے پھیلاؤ سے سختی سے اجتناب کریں، اور سیاسی حل کے راستے پر واپس آئیں، ترجمان وزارت خارجہ
امریکا اور بعض یورپی ممالک مسلمانوں کی مسخ شدہ تصویر پیش کر رہے ہیں، جب کہ انہوں نے خود دہشتگرد گروہوں, مجرمانہ صہیونی حکومت کی پشت پناہی کی، شہباز شریف سے ٹیلیفونک گفتگو
ایرانی مسلح افواج کی کامیاب کارروائیوں نے اسرائیلی حکومت کو مایوس کر دیا، جس کے بعد صہیونیوں نے امریکا سے مدد مانگی، جو ان جرائم کا اصل ذمہ دار ہے، جنرل امیر حاتمی
غیر ذمہ دارانہ اقدامات نے کشیدگی میں اضافہ کیا ہے، جو ایک بڑے تنازع کو جنم دے سکتے ہیں، وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اجلاس، ایران کے شہریوں کی اموات پر تعزیت
پاکستان اس وقت مشکل میں ہے کیونکہ خدشہ ہے کہ ایران کے جوہری پروگرام پر کوئی بھی مؤقف اختیار کرنے سے عالمی توجہ پاکستان کے جوہری اثاثوں پر مبذول ہوسکتی ہے۔
آئی اے ای اے کےساتھ تعاون اس وقت تک معطل کر دیا جائے گا جب تک اس کے پیشہ ورانہ رویے کی قابلِ فہم ضمانتیں نہیں دی جاتیں، اسپیکر ایرانی پارلیمنٹ باقر قالیباف
حملے کے دوران تقریباً 35 منٹ تک سائرن بجتے رہے، اسرائیلی عوام نے ایران کے خلاف جنگ شروع ہونے کے بعد آج سب سے طویل وقت پناہ گاہوں میں گزارا ہے، اسرائیلی میڈیا
حملوں میں متعدد دیگر اہلکار زخمی بھی ہوئے، اسرائیل کا13 جون سے جاری اسرائیلی حملوں میں 2 درجن سے زیادہ فوجی کمانڈر اور سائنسدانوں کو شہید کرنے کا دعویٰ
امریکا اور اسرائیل کی مشترکہ فوجی کارروائیاں ایران کو جوہری ہتھیار بنانے کی جانب راغب کریں گی کیونکہ موجودہ بحران سے نکلنے کے بعد اس کے پاس کوئی راستہ نہیں بچا ہے۔
تہران میں بجلی کے فیڈر پر بھی اسرائیلی بمباری، فراہمی جزوی متاثر، اہواز شہر میں دھماکے، ایرانی حکام کی جیل پر حملے قیدیوں کے محفوظ رہنے کی تصدیق، سی سی ٹی وی وڈیو بھی جاری کردی۔
جی بی یو-57 بنکر بسٹر بم 13 ہزار 600 کلو گرام وزنی ہوتا ہے جو کہ خصوصی طور ہر 200 فٹ (60 میٹر) کی گہرائی میں موجود ہدف کو نشانہ بنانے کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہے۔
معتبر ذرائع کا کہنا ہے کہ ایران ایٹم بم نہیں بنا رہا تھا لیکن جب طاقتور سلطنت نافرمان قوم کو 'سزا' دینے کا فیصلہ کرتی ہے تو ان حقائق سے کوئی فرق نہیں پڑتا۔
20 لاکھ بیرل خام تیل لے جانے کی صلاحیت کے حامل کوس وِزڈم لیک اور ساؤتھ لوئیلٹی' اتوار کے روز آبنائے میں داخل ہوئے تھے لیکن پھر اچانک اپنا راستہ بدل لیا، بلومبرگ
امریکا کی مداخلت صورتحال کو مزید غیر مستحکم بنادے گی، اگر ایران کو جواب دینے کی اجازت نہیں تو اسرائیل کو اس طرح کے اقدامات کی کیوں اجازت ہے؟ وزیراعظم انور ابراہیم
اگر امریکا یکطرفہ جنگ بندی کا اعلان کرتا ہے اور ایران اس کی خلاف ورزی کرتا ہے، تو اسرائیل اور امریکا ایران کی اہم تنصیبات یا توانائی کے انفراسٹرکچر پر مشترکہ حملے کر سکتے ہیں، اسرائیلی میڈیا کی رپورٹ
ایران جوہری عدم پھیلاؤ کے معاہدے کا رکن ہے اور اسے ایک ایسے ملک نے نشانہ بنایا ہے جو نہ صرف این پی ٹی کا فریق نہیں بلکہ خود جوہری ہتھیاروں سے لیس ہے، عباس عراقچی
ایک جوہری ایران نہ صرف اسرائیل بلکہ پوری دنیا کے لیے موت کی سزا جیسا ہوگا، ایران کا امریکا کیساتھ مذاکرات میں نتائج حاصل کرنے کا کوئی ارادہ نہیں، اسرائیلی مندوب کا الزام