میجر جنرل عبدالرحیم موسوی نے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے گفتگو میں پاکستان اور پاکستانی عوام کا شکریہ ادا کیا کہ وہ جنگ کےدوران ایران کے ساتھ کھڑے رہے، ایرانی میڈیا
اپریل میں اسرائیل کاٹز کے گھر کے قریب دھماکا خیز مواد نصب کیا گیا تھا، ایران نے روئی مزراحی کو ’ٹیلی گرام‘ کے ذریعے بھرتی کیا، بعد میں اس نے اپنے دوست کو بھی ساتھ ملالیا، اسرائیلی حکام
انقلاب چوک اور تہران یونیورسٹی کے ارد گرد کی سڑکوں پر ایرانی عوام کا جم غفیر، صدر مسعود پزشکیان، ہزاروں سوگوار شہدا کے قومی پرچم میں لپٹے تابوتوں کے ساتھ شریک ہوئے۔
نیتن یاہو اور ان کی اہلیہ پر ارب پتی افراد سے سیاسی فائدے کے بدلے قیمتی تحائف لینے اور میڈیا اداروں سے اپنے حق میں بہتر کوریج کیلئے سودے بازی کی کوشش کے الزامات ہیں
خامنہ ای کو اس بات کا اندازہ ہو گیا تھا، اسی لیے وہ بہت گہرائی میں زیر زمین چلے گئے اور نئے کمانڈروں سے بھی رابطے ختم کر دیے، اس لیے یہ عملی طور پر ممکن نہ رہا، اسرائیل کاٹز
سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیوز میں پاکستانی فوج کا شکریہ ادا کرنےکی ویڈیوز جعلی ہیں، تہران میں ریلی اور جشن منانے کی کئی وائرل ویڈیوز بھی پرانی نکلیں، آئی ویریفائی پاکستان
ایرانی میزائل حملے نے بنی گوریون یونیورسٹی آف نیگیو کی کئی تحقیقی تجربہ گاہوں کو تباہ کر دیا، جو اسرائیلی فضائیہ کے پائلٹس کی تربیت میں اہم کردار ادا کرتی ہیں، پریس ٹی وی
امریکی حملوں میں ایرانی جوہری تنصیبات کو شدید نقصان ہوا جس کا اعتراف ترجمان ایرانی وزارت خارجہ نے بھی کیا، پیٹ ہیگسیتھ کی جنرل ڈین کین کے ہمراہ نیوز بریفنگ
ایرانی پارلیمنٹ نے گزشتہ روز جوہری تنصیبات کی سلامتی کی ضمانت ملنے تک اقوام متحدہ کے جوہری نگرانی کے ادارے کے ساتھ تعاون معطل کرنے کی قرارداد منظور کی تھی۔
خطے میں امریکا کے اہم مراکز تک رسائی حاصل ہے، اور ایران جب چاہے کارروائی کر سکتا ہے، آئندہ جارحیت ہوئی تو دشمن کو بھاری قیمت چکانی ہوگی، خطاب، قوم کو جنگ میں فتح پر مبارکباد
اسرائیلی افواج نے ایک ہفتے قبل 17 جون کو ایک بڑے فضائی حملے میں علی شادمانی کو نشانہ بنایا تھا جس میں شدید زخمی ہوگئے تھے، خاتم الانبیا ہیڈکوارٹر نے ان کی شہادت کی تصدیق کردی۔
واشنگٹن یکطرفہ طور پر ایرانی جوہری معاہدے سے دستبردار ہوا، تہران پر یکطرفہ پابندیاں بڑھائیں اور ایران کو معاہدے سے ملنے والے معاشی فائدے سے بھی روکا، چینی مندوب
ایران پر امریکی حملے مشرقِ وسطیٰ میں مثبت اثر ڈال سکتے ہیں، ایران اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی بخوبی جاری ہے، ایران یورینیم کی افزودگی شروع کرے گا تو دوبارہ حملہ کریں گے، دی ہیگ میں پریس کانفرنس
بل پر عملدرآمد کیلئے سپریم نیشنل سیکیورٹی کونسل کی منظوری درکار، جوہری تنصیبات کی سلامتی یقینی بنائے جانے تک آئی اے ای اے کے ساتھ تعاون معطل کر دیا جائے گا، اسپیکر باقر قالیباف