گزشتہ ماہ جیولرز کے دباؤ اور سرمایہ کاروں کی شدید طلب کے باعث حکومت نے ایک اہم فیصلہ کیا جس کی وجہ سے ملک میں سونے کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ دیکھا گیا۔
پاکستان کے تنخواہ دار طبقے کو دیگر ممالک کی نسبت سب سے کم تنخواہ ملتی ہے جبکہ وہ انکم ٹیکس بھی زیادہ ادا کرتے ہیں، بجٹ کی منظوری کے بعد اگست میں انہیں اپنی پہلی تنخواہ ملے گی۔
انتخابات سے پہلے حتمی تاریخ کے قریب ایسا لگتا ہے کہ الیکشن کمیشن مصروف ہے، شاید اسی لیے مالی شفافیت کو بڑھانے کے لیے ریگولیٹری خامیاں دور کرنے کے لیے وقت نہیں ملا۔