ماڑی پور میں ٹرک ڈرائیورز اور مددگار لڑکوں کے درمیان جنسی تعلقات کو عام سمجھا جاتا ہے جس کی وجہ سے پولیس اکثر اس معاملے پر آنکھوں پر پٹی باندھ لیتی ہے۔
جامعات میں اسکالرشپس کے ذریعے تنوع پیدا کرنا جتنا خوش آئند عمل ہے اتنا ہی دیہی علاقوں سے تعلق رکھنے والے طلبہ کو اشرافیہ کے اس سیٹ اپ میں مشکلات کا سامنا بھی کرنا پڑتا ہے۔