نقطہ نظر شمسی انقلاب یا درآمدی انحصار؟ پاکستان میں لیتھیم بیٹریز کا بڑھتا بوجھ لیتھیم بیٹریز کے فضلے کی ری سائیکلنگ کے حوالے سے کسی پالیسی کے بغیر پاکستان گرین ٹیکنالوجی کے حصول کی کوشش میں اپنے ماحول کو آلودہ بنانے کا خطرہ مول رہا ہے۔