جو حکومت آئی پی پیز سے بات کرنے کو تیار نہ تھی اس نے نہ صرف معاہدوں پر نظرثانی کی بلکہ فی یونٹ قیمتوں میں کمی کا اعلان بھی کیا، حق دو عوام کو تحریک آگے بڑھائیں گے، حافظ نعیم
اگر سول سرونٹس چاہیں تو وہ تبدیلی کو فروغ دینے میں کلیدی کردار ادا کر سکتے ہیں۔ وہ نئی سوچ کو وہ تسلسل دے سکتے ہیں جس کی اسے حکومتوں کی تبدیلیوں سے بچنے کے لیے ضرورت ہے۔
مثبت اقدام سے کاروباری برادری کو ریلیف ملے گا، عام آدمی اورصنعتوں پر بوجھ کم ہوگا، فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے عہدیداروں کی پریس کانفرنس
صنعتوں کیلئے بھی بجلی 7 روپے 59 پیسے سستی، آئی پی پیز سے 3 ہزار 696 ارب بچالیے، گردشی قرض جلد ختم، معیشت کی بہتری کیلئے سرجری کرنا ہوگی، شہباز شریف کا تقریب سے خطاب
این ایچ اے نے اب تک اس اضافے کی تفصیلی وضاحت فراہم نہیں کی ہے، لیکن ایڈجسٹمنٹ سڑکوں کی دیکھ بھال اور بنیادی ڈھانچے کے اخراجات میں وقتاً فوقتاً ہونے والی نظرثانی کے مطابق ہے۔
اسٹار لنک کی آمد کے حوالے سے کافی قیاس آرائیاں کی جا رہی ہیں، لیکن پاکستان کے چاروں ٹیلی کام آپریٹرز اس بات پر متفق ہیں کہ ابھی نتائج کی پیش گوئی کرنا مشکل ہے۔