اپنی پیدا کردہ تکلیف پر سنجیدگی سے سوچنے کا وقت ہے، ہمیں یہ دیکھنا ہوگا کہ ہم کن علاقوں میں آبادی بسارہے ہیں اور کہاں سوسائٹیز تعمیر کر رہے ہیں، محمد اورنگزیب
یہ اظہار دلچسپی دنیا کے معروف وی اے ایس پیز کو دعوت ہے کہ وہ پاکستان کیلئے شفاف اور جامع ڈیجیٹل مالی مستقبل کی تعمیر میں شراکت کریں، وزیر مملکت بلال بن ثاقب
پاکستان اپنے موجودہ مالیاتی نظام کے تحت کرپٹو کرنسی کو ریگولیٹ نہیں کر سکتا، کیوں کہ اسٹیٹ بینک زرِمبادلہ پر سخت کنٹرول رکھتا ہے، سابق چیئرمین ایف بی آر
پاکستان کا زرعی شعبہ ایٹمی ٹیکنالوجی کے استعمال کے ذریعے ماحولیاتی تبدیلیوں کو کم کرنے اور ان کے مطابق ڈھلنے کی صلاحیت رکھتا ہے، ایٹمز فار فوڈ انیشیٹیو تشخیصی مشن