دنیا معیشت کا نوبیل انعام تین اقتصادی ماہرین کے نام تینوں ماہرین کو ’جدت اور ترقی پر مبنی معاشی ترقی‘ کے بارے میں تحقیقات پر نوبیل انعام دیا گیا۔
دنیا محمد اورنگزیب کی آئی ایف سی عہدیدار سے ملاقات، ریکو ڈک منصوبے کی مالی تکمیل کیلئے اقدامات پر اتفاق وفاقی وزیرِ خزانہ نے نجی شعبے میں سرمایہ کاری کے فروغ کیلئے آئی ایف سی کے اہم کردار پر اطمینان کا اظہار کیا، جس میں 10 سالہ کنٹری پارٹنرشپ فریم ورک کے تحت سرمایہ کاری شامل ہے، اعلامیہ
پاکستان پہلی سہ ماہی میں ٹیکسٹائل برآمدات میں 6.19 فیصد اضافہ جولائی تا ستمبر 2025کے دوران ٹیکسٹائل برآمدات 4ارب80کروڑ ڈالرز رہیں جن کا حجم گزشتہ سال اسی عرصے میں 4 ارب 52 کروڑ ڈالرز رہا تھا۔
کاروبار پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں 5 ہزار 300 سے زائد پوائنٹس کی شدید مندی کاروبار کا اختتام 4 ہزار 654 پوائنٹس یا 2.85 فیصد کمی کے بعد ایک لاکھ 58 ہزار 443 پوائنٹس کی سطح پر ہوا۔
کاروبار ملک بھر میں سونے کی قیمت نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی عالمی مارکیٹ میں سونے کی قدر میں 55 ڈالر کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس کے بعد فی اونس سونے کی قیمت 4 ہزار 71 ڈالر تک پہنچ گئی۔
Muhammad Amir Rana ٹی ٹی پی اور ٹی ایل پی: پاکستان کو مذہبی انتہا پسندی کے درپیش دو بڑے چیلنجز محمد عامر رانا