شہباز شریف کی زیر صدارت ایف بی آر میں اصلاحات کے حوالے سے جائزہ اجلاس ہوا، وزیراعظم کو ایف بی آر بالخصوص پرال میں جاری اصلاحات کے حوالے سے آگاہ کیا گیا
اکستان کی کاروباری برادری اس سوچ کے ساتھ بڑی ہوئی ہے کہ منافع کمانے میں ان کی مدد کرنا حکومت کا کام ہے۔ وہ اس سوچ کو کبھی نرمی سے اور کبھی دھمکی کے انداز میں منوانے کی کوشش کرتے ہیں۔
ترامیم کا مقصد اصل اوورسیز پاکستانیوں کو سہولت اور غلط استعمال روکنا ہے، ترامیم کی منظوری کے لیے سمری کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی میں پیش کی جائے گی۔
مجموعی برآمدات گزشتہ سال کی اسی مدت کے 9 لاکھ 91 ہزار 146 ٹن سے کم ہو کر 7 لاکھ 12 ہزار 797 ٹن رہ گئیں، برآمدکنندگان نے پالیسی رکاوٹوں کو ذمہ دار ٹھہرا دیا۔
سندھ کی نئی فصل سے پیاز کی رسد کم مقدار میں شروع ہوئی ہے جو ممکنہ طور پر نومبر کے تیسرے ہفتے تک بہتر ہو سکتی ہے، لیکن تب تک قیمتیں بلند رہنے کا امکان ہے، صدر ہول سیل ویجیٹیبل مارکیٹ