اداکار کے مطابق شاہ رخ خان مشہور شخص ہیں لیکن ان کے ذکر پر پوڈکاسٹ میزبان کا اچھلنا ایسا محسوس کروا رہا ہے، جیسے انہوں نے پتا نہیں کس اور کیا بات کردی؟
ماضی میں انہیں کئی سیاسی جماعتوں کی جانب سے پارٹی میں شامل ہونے کی دعوت دی گئی تھی، سینئر اداکارہ نے کس کے کہنے پر سیاست میں شمولیت اختیار نہیں کی؟ نام بتادیا