جوانی پھر نہیں آنی کی تیسری فلم کا حصہ نہیں بننا چاہتی، پہلی دونوں فلموں کے دوران اچھا رویہ نہیں رکھا گیا، مطلب اور کام پڑنے پر یاد کیا جاتا ہے، اداکارہ
حال ہی میں متعدد سوشل میڈیا صارفین اور نجی ٹی وی چینل نے دعویٰ کیا تھا کہ ٹک ٹاک پر میاں اور بیوی بن کر ویڈیوز شیئر کرنے والے جوڑے کی لڑکی دراصل لڑکا ہے۔
تقریب میں شوبز ستاروں کی شاندار پرفارمنسز نے محفل کو چار چاند لگا دیے، ہمایوں سعید، مہوش حیات، رمشا خان اور شجاع اسد سمیت متعدد فنکاروں نے اسٹیج پر یادگار پرفارمنسز پیش کیں۔