لائف اسٹائل زمانہ بدل گیا ہے، اب والدین بچوں کو مار نہیں سکتے، عدنان صدیقی میرے والد صرف منع نہیں کرتے تھے بلکہ مارتے بھی تھے، لیکن آج کے دور میں یہ ممکن نہیں کیونکہ بچے برداشت نہیں کر سکتے، سینئر اداکار
لائف اسٹائل بشریٰ انصاری نے شوہر کے ساتھ کم وقت گزارنے کی وجہ بیان کردی سینئر اداکارہ نے ایک ویڈیو میں مداحوں کے اس سوال کا جواب دیا کہ وہ اپنے شوہر کے ساتھ کم کیوں نظر آتی ہیں۔
لائف اسٹائل خوشبو خان کا ارباز خان سے علیحدگی کی خبروں پر نیا بیان خوشبو خان اور ارباز خان نے 2000 میں شادی کی تھی اور ان کے دو بیٹے ہیں، طویل عرصے سے ان کے تعلقات میں کشیدگی اور علیحدگی کی خبریں گردش کر رہی ہیں۔
لائف اسٹائل فواد خان نے ’پاکستان آئیڈل‘ میں بطور جج اپنا موقف واضح کر دیا ایسے پروگرامز کی بدقسمتی یہ ہے کہ آخر میں صرف ایک شخص جیتتا ہے، لیکن وہ ہمیشہ کہتے ہیں کہ شرکا کے لیے ایسے اسٹیج پر ہونا صرف ایک تعارفی کارڈ ہے، گلوکار
لائف اسٹائل ’لازوال عشق‘ فحاشی کو فروغ دے رہا ہے، اس کے پیچھے خطرناک سوچ اور ایجنڈا کارفرما ہے، زاہد احمد شو کے پروڈیوسر نے جان بوجھ کر اس شو کو ٹیلی ویژن پر نشر نہیں کیا تاکہ پیمرا کے ضوابط کا اطلاق نہ ہو، بلکہ اسے یوٹیوب پر جاری کیا، اداکار
Rafia Zakaria ’ازدواجی زندگی میں ظلم پر سپریم کورٹ کا تاریخی فیصلہ لاکھوں خواتین کی زندگیاں آسان بنائے گا‘ رافعہ ذکریہ