اداکارہ کو ابتدا سے یہ عادت رہی ہے کہ اگر کوئی شخص انہیں کسی بھی شہر میں گھر فراہم کر دے تو وہ وہاں رہنے پر آمادہ ہوجاتی ہیں، صحافی کا صبا قمر پر الزام
پاکستانی ڈرامے نہیں دیکھتی، حتیٰ کہ اپنا بھی کوئی ڈراما آج تک نہیں دیکھا، اب موبائل فون آگیا ہے، اس پر بہتر اور زیادہ دلچسپ چیزیں دیکھنا پسند کرتی ہوں، سینئر اداکارہ