پاکستان سمندر میں کیبل کی مرمت کے باعث انٹرنیٹ سروسز متاثر ہو سکتی ہیں، پی ٹی سی ایل مرمت کا کام 14 اکتوبر کو صبح 11 بجے شروع ہوگا اور تقریباً 18 گھنٹے تک جاری رہ سکتا ہے، اس دوران انٹرنیٹ سروسز میں سست روی یا جزوی تعطل کا سامنا ہو سکتا ہے، ترجمان
سائنس و ٹیکنالوجی اسپاٹیفائی اور اوپن اے آئی کا نیا فیچر، اپنی پسند کی موسیقی کی پلے لسٹ بنانا اب آسان ہوگیا منسلک ہونے کے بعد، چیٹ جی پی ٹی صارف کی پسندیدہ موسیقی، موڈ یا مخصوص مواقع کے مطابق پلے لسٹس، گانے یا پوڈکاسٹس تجویز کر سکتا ہے۔
کاروبار ملک بھر میں سونے کی قیمت نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی عالمی مارکیٹ میں سونے کی قدر میں 55 ڈالر کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس کے بعد فی اونس سونے کی قیمت 4 ہزار 71 ڈالر تک پہنچ گئی۔
Muhammad Amir Rana ٹی ٹی پی اور ٹی ایل پی: پاکستان کو مذہبی انتہا پسندی کے درپیش دو بڑے چیلنجز محمد عامر رانا