نقطہ نظر اگر ایران بم بنا لیتا ہے تو کیا سعودی عرب یا ترکیہ بھی جوہری طاقت بنیں گے؟ ٹرمپ شاید ٹی وی چینلز پر فتح کے جھنڈے لہرا رہے ہیں لیکن حقیقت یہ ہے کہ انہوں نے بہت سے فکرمند ممالک کے درمیان جوہری طاقت رکھنے کی خواہش پیدا کردی ہے۔
نقطہ نظر پاکستان کو ایف اے ٹی ایف گرے لسٹ میں شامل کرنے کی بھارتی چال ناکام 4 روزہ تنازع کے بعد بھارت نے پاکستان کے خلاف ایک وسیع سفارتی محاذ کھولا وہ امید کررہا تھا کہ وہ دہشتگردی کے معاملے پر پاکستان کو عالمی سطح پر تنہا کرنے میں کامیاب ہوجائے گا۔
Nadeem Paracha ’عمران خان اور بشریٰ بی بی سیاست میں جادو و توہم پرستی کا استعمال کرنے والے واحد کردار نہیں‘ ندیم ایف پراچہ