نقطہ نظر ٹرمپ امن کے علم بردار قرار، خوشامد یا سفارت کاری؟ وزیرِاعظم شہباز شریف کی تقریر نے شاید پالیسی ساز حلقوں کو قائل نہ کیا ہو لیکن اُن کے الفاظ خبروں کی شہ سرخیاں بن گئے اور ایک مصروف سربراہی اجلاس میں پاکستان خود کو نمایاں بنا گیا۔
نقطہ نظر وزیراعلیٰ کی تبدیلی: کیا وفاق کے ساتھ تعاون میں عمران خان کا کوئی فائدہ ہے؟ اگر نیا وزیراعلیٰ مزاحمت کا راستہ اپناتا ہے جیسا کہ توقع کی جا رہی ہے تو خیبر پختونخوا کی سلامتی کی صورت حال مزید پیچیدہ ہو جائے گی۔
نقطہ نظر ’ہندو قوم پرستوں اور طالبان کے قدامت پسند نظریات میں کافی مماثلت ہے‘ خواتین موبائل فون استعمال نہ کریں، جینز نہ پہنیں یا مردوں کے ساتھ گھل مل کر تقریبات میں شریک نہ ہوں، ان معاملات پر دونوں گروہ یکساں سوچ رکھتے ہیں۔