نقطہ نظر ٹی ایل پی کا فلسطین مارچ منافقت تھی یا مخلصانہ کوشش؟ جب اسرائیلی افواج غزہ پر بمباری کر رہی تھیں تو اس دوران ٹی ایل پی تقریباً خاموش رہی تو امن معاہدے کے بعد ان کے سڑکوں پر نکلنے پر حکومت کا سوال اٹھانا بجا تھا۔
نقطہ نظر ’سخت ریاست بننے کی کوشش کی پاکستان کو قیمت چکانا ہوگی‘ ہم ایک ایسی طاقتور ریاست بننے کی کوشش کررہے ہیں جو نہ صرف اندرونی بلکہ بیرونی قوتوں کے سامنے بھی جھکنے کو تیار نہ ہو۔