نقطہ نظر منشیات کا بہانہ یا سیاسی انتقام؟ وینزویلا کے خلاف ٹرمپ کے عزائم بے نقاب ایک جانب ڈونلڈ ٹرمپ یہ تاثر دیتے ہیں کہ وہ امن کے خواہش مند ہیں لیکن دوسری جانب وہ وینزویلا پر حملے کی تیاری کرکے اپنے جنگی جنون کو واضح کررہے ہیں۔