فضائی آلودگی سے نمٹنے میں پنجاب حکومت کی کوششیں حوصلہ افزا ہیں لیکن ماحولیاتی پالیسی سائنسی شواہد پر مبنی ہونی چاہئیں، نہ کہ وہ ہوں جو صرف میڈیا میں اچھی لگتی ہیں۔
پاکستان میں خواتین کی کم تعداد سائیکل اور موٹر سائیکل پر سفر کو ترجیح دیتی ہے جبکہ اکیلے سفر کرنے کے لیے وہ رکشوں اور ٹیکسی کو بھی غیرمحفوظ سمجھتی ہیں۔