نقطہ نظر کاروباری طبقے کی تجاویز معیشت کیلئے ہمیشہ نقصان دہ کیوں ثابت ہوتی ہیں؟ اکستان کی کاروباری برادری اس سوچ کے ساتھ بڑی ہوئی ہے کہ منافع کمانے میں ان کی مدد کرنا حکومت کا کام ہے۔ وہ اس سوچ کو کبھی نرمی سے اور کبھی دھمکی کے انداز میں منوانے کی کوشش کرتے ہیں۔