نقطہ نظر اداریہ: ’سیاسی بحران کا واحد راستہ سنجیدہ مکالمہ اور باہمی لچک ’ رانا ثنااللہ اور پی ٹی آئی کی جانب سے حالیہ بیانات نے سیاسی جمود توڑنے کی ایک ممکنہ راہ دکھائی ہے، جسے حکومت اور اپوزیشن کو سنجیدگی سے آگے بڑھانا چاہیے، ورنہ ملک عدم استحکام اور معاشی ابتری کی طرف جا سکتا ہے۔