ڈائریکٹر جنرل پی ڈی ایم اے اسفندیار خٹک نے سیلاب سے متاثرہ مقامات پر ریسکیو اور نکاسی آب سے متعلق جاری آپریشنزکا جائزہ لیا اور ریسکیو سرگرمیوں کی نگرانی کی، صوبائی ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی
ای او بی آئی ماہانہ پنشن کی مد میں 10 ارب روپے جاری کرے گا اور یکم ستمبر سے ای او بی آئی پنشنرز کو بقایاجات سمیت ادائیگی کی جائے گی، وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین
کشتیوں والے حکمرانوں کا گھیراؤ کریں گے، کوئی پیلی کاپٹر تو کوئی کشتیوں سے فوٹو سیشن کروا رہا ہے، حکومتی کارکردگی ہوتی تو لوگ نہ ڈوبتے، امیرجماعت اسلامی کا سیلاب سے متاثرہ امدادی کیمپ کا دورہ
پاکستان اور سکھوں کا رشتہ ہمیشہ قائم و دائم رہے گا، پاکستان اقلیتوں کیلئے محفوظ ترین ملک ہے، دنیا کو جب پتا چلے گا فیلڈ مارشل نے خود کرتار پور کا دورہ کیا تو سکھوں کا مان مزید بڑھے گا، سکھ رہنما رمیش سنگھ اروڑہ
پانی 3 ستمبر کی رات تک داخل ہونے کی توقع، تمام محکمے الرٹ اور تیار ہیں، فطرت کیساتھ جینے کی عادت ڈالنی ہوگی، دریا کے کناروں پر تعمیرات نہیں ہونی چاہئیں، سینئر صوبائی وزیر
گرفتار ملزم کے قبضے سے زیر استعمال موبائل فون سے انسانی اسمگلنگ سے متعلق شواہد برآمد ہوئے جب کہ گرفتار ملزم انسانی اسمگلر نور اللہ کے ساتھ رابطے میں تھا، ترجمان ایف آئی اے
ملزمان کہاں ہیں اور انہیں کیوں پیش نہیں کیا گیا، تفتیشی افسر نے جو اختیارات کا استعمال کیا وہ قانون کے مطابق ہیں بھی یا نہیں، سرکاری ملازمین پر تشدد کیس میں رہائی سے متعلق رپورٹ پر اے ٹی سی کراچی کے ریمارکس
تھانہ لاچی کی حدود در ملک میں دہشتگردوں نے حملہ کرکے اے ایس آئی کو شہید، 2 اہلکاروں کو زخمی کیا تھا، آر پی او عباس مجید نے آپریشن کی کمان کی، ہلاک دہشتگردوں کی لاشیں برآمد
سعودی عرب جا کر بھیک مانگنے والے مافیا کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن کیا جا رہا ہے، بھکاری مافیا کے خلاف زیرو ٹالرنس کی پالیسی اپنائی ہے، محسن نقوی کی نواف بن سعید احمد المالکی سے گفتگو
پولیس نے بانی پی ٹی آئی کے بھانجے شاہ ریز کو جناح ہاؤس حملہ کیس میں انسداد دہشت گردی عدالت لاہور میں پیش کیا تھا، اے ٹی سی لاہور کے جج منظر علی گل نے محفوظ فیصلہ سنایا۔
ملزم رمضان کو بہن اور بھانجوں کو چاقو مار کر زخمی کرنے پر مزید 4، 4 سال قید بھگتنا ہوگی، ساڑھے 4 لاکھ روپے ہرجانہ ادا کرنے کا بھی حکم، جج عبدالظہور چانڈیو نے فیصلہ سنایا
لوڈشیڈنگ کی مختلف وجوہات ہو سکتی ہیں جن میں لائن لاسز بھی شامل ہیں، لیکن ان صارفین کو بلاتعطل بجلی فراہم کی جائے جو باقاعدگی سے بل ادا کرتے چوری نہیں کرتے، عدالت عالیہ
مدعی سہیل نے تحریری درخواست آئی او کو جمع کروائی، ملزمان کو اے ٹی سی میں پیش کرنے کی ضرورت نہیں، تفتیشی افسر رپورٹ عدالت میں جمع کروا دیں گے، وکیل ملزمان
مرکزی بینک نے پی ای ایس آئی اے تیار کرلیا جو آن لائن طریقہ کار ہے، مجاز ڈیلرز ڈیٹا اکوزیشن پورٹل پر بیرونِ ملک ایکویٹی سرمایہ کاری کے لین دین کا ڈیٹا جمع کرائیں گے، سرکلر جاری
بینکاری شعبے کی خالص سودی آمدن سالانہ بنیاد پر 19 فیصد بڑھ گئی، سب سے زیادہ اضافہ یو بی ایل میں دیکھا گیا، جس کی این آئی آئی 213 فیصد بڑھ کر 91 ارب روپے ہو گئی۔
متاثرہ قیدیوں کی موجودگی دیگر قیدیوں کی صحت اور زندگی کے لیے سنگین خطرہ ہے، اگر فوری اقدامات نہ کیے گئے تو وائرس کے پھیلاؤ کو روکنا مشکل ہوگا، پنجاب ایڈز کنٹرول پروگرام
پنجاب میں سیلاب سے 30 اموات، ہزاروں دیہات زیر آب، 15 لاکھ سے زائد شہری متاثر ، 4 لاکھ 81 ہزار افراد محفوظ مقامات پر منتقل، ملتان سے 3 لاکھ افراد کی نقل مکانی، بلوچستان میں 2 ستمبر کو سیلاب داخل ہونے کا خدشہ
ڈی آئی جی ٹریفک پیر محمد شاہ نے شہر قائد میں ڈمپر اور دیگر ہیوی ٹریفک چلانے پر پابندی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا، ڈمپر مالکان کو پابندی سے متعلق آگاہ کر دیا گیا۔
پہلا امکان ہے کہ ہم کامیابی کے ساتھ غزہ پہنچ جائیں اور محاصرہ توڑ کر دنیا کو اصل صورت حال دکھائیں، ایک امکان موت کا بھی ہے، ماضی میں اسرائیل نے فلوٹیلا پر حملہ کر کے لوگوں کو قتل کیا ہے، سینیٹر مشتاق
دریاؤں کے کنارے کسی ایک غریب کا ہوٹل یا ریزورٹ نہیں تھا، جو طاقت ور، سیٹھ اور امیر لوگ ہیں، یہیں کہیں رہتے ہیں سب ان ہی کے ریزروٹس اور ہوٹلز قائم ہیں، وفاقی وزیر موسمیاتی تبدیلی