کرم کے مقام پر ایک بار پھر افغان طالبان کی جانب سے بلااشتعال فائرنگ کی گئی، افواج پاکستان کی جانب سے بھرپور اور شدید جواب، افغان طالبان کی پوسٹوں پر آگ بھڑک اٹھی، سیکیورٹی ذرائع
مشن دو ہفتوں تک پاکستان میں موجود رہا، ہمارے درمیان اہداف اور دیگر امور پر انتہائی تعمیری مذاکرات ہوئے، اور ہم اب بھی فالو اپ بات چیت جاری ہے، وفاقی وزیرخزانہ
معاشی شرح نمو 4.2 فیصد کے ہدف کے مقابلے میں 3.6 فیصد جبکہ اوسط مہنگائی 7.5 فیصد کے ہدف کے مقابلے میں 7.7 فیصد رہنے کا تخمینہ ہے، عالمی ادارے نے آؤٹ لُک رپورٹ جاری کردی
دونوں بھائیوں کو پُرامن طریقے سے خود سپردگی کی ہدایت کی گئی ہے اور اگر وہ زخمی ہیں تو ریاست طبی سہولیات فراہم کرے گی، بشرطیکہ وہ خود کو قانون کے حوالے کریں، پولیس
ارسا ممبر سندھ سے تعینات کرنے کے ہائیکورٹ کے فیصلے کیخلاف وفاق کی درخواست کے کیس میں فریقین کو نوٹس جاری؛ ہوسکتا ہے زیادہ بارش اور پانی کی وجہ سے فیڈرل ممبر سندھ سے لگانے کا کہا گیا ہو ، جسٹس جمال مندوخیل کے ریمارکس
افغانستان کی اعلیٰ قیادت سے رابطے ہوئے ہیں وہ معاملات کو خوش اسلوبی سے حل کرنا چاہتی ہے۔ سربراہ جمعیت علمائے اسلام (ف) کی کنونشن سنٹر اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو
کراچی اسکول آف آرٹس اور ڈسکورنگ ہائپرٹینشن پروجیکٹ کے تحت آگاہی مہم شروع؛ اگر نوجوان نسل آگے بڑھی تو ہائی بلڈ پریشر جیسی خاموش بیماری کے خلاف یہ مہم روایتی مہمات سے زیادہ مؤثر ثابت ہو سکتی ہے، ماہرین صحت
اس اقدام سے نہ صرف دریاؤں میں شامل ہونے والے پانی کو صاف اور قابل استعمال بنایا جائے گا بلکہ یہ پانی زرعی مقاصد کے لیے بھی استعمال کیا جا سکے گا، ترجمان محکمہ ہاؤسنگ
خلع کا کیس دائر کرنے کے بعد مدعیہ ملزم کے ساتھ ہی رہتی تھی، مدعیہ نے خود اپنے بھائی کو تصاویر بھیجیں، ملزم کے وکیل کا دعویٰ پراسیکیوٹر ایف آئی اے نے غلط قرار دیدیا۔
صدر ٹرمپ نے وزیراعظم کو تقریر کی دعوت دی، پورے ملک کو وزیراعظم کی تقریرپسند آئی ہوگی، خوف ہے کہ اسرائیل سیز فائر پر دوبارہ دھوکا نہ دے، چیئرمین پیپلزپارٹی کا کراچی میں تقریب سے خطاب
ناراض بلوچ جیسی اصطلاحات صرف دہشت گردی کو جواز دینے کے لیے گھڑی گئیں، جو شخص تشدد کا راستہ اختیار کرے اور ہتھیار اٹھائے، وہ ناراض نہیں بلکہ دہشت گرد ہے، وزیراعلیٰ بلوچستان
کیا آپ کام کرنے کیلئے عدالتی حکم کا انتظار کرنا پڑتا ہے؟ ریچھ کا علاج کیوں نہیں کیا گیا؟ رانو کو اسلام آباد وائلڈ لائف مینجمنٹ بورڈ کے حوالے کیا جائے، عدالت عالیہ کا حکم
مقدمہ انسداد دہشتگری ایکٹ کی دفعات، اقدام قتل، ڈکیتی، عوام کو اکسانے وغیرہ کے تحت درج کیا گیا، جس میں سعد رضوی سمیت 21 نامزد رہنماؤں وکارکنوں کو نامزد اور 35 نامعلوم رکھا گیا ہے۔
ستمبر 2025 میں مجموعی افغان ٹرانزٹ ٹریڈ میں سالانہ بنیادوں پر 33 فیصد اضافہ ہوا جس میں پاکستان کے ذریعے افغان برآمدات میں 67 اور درآمدات میں 33 فیصد اضافہ ہوا۔
26 ویں ترمیم کیخلاف درخواستوں کی سماعت میں وکیل عابد زبیری کے دلائل، عدالتی فیصلہ موجود ہے کہ چیلنج شدہ شق کو کیسے سائیڈ پر رکھا جاتا ہے، جسٹس عائشہ ملک
پولیو ٹیم میں خواتین بھی شامل تھیں جو محفوظ رہیں، جائے وقوع پر بڑی تعداد میں پولیس ٹیم پہنچ چکی ہے اور علاقے میں سرچ آپریشن شروع کردیا گیا ہے، ڈی پی او سوات
مظاہرین نے کم از کم 40 سرکاری و نجی گاڑیاں اور دکانیں جلائیں، یونیورسٹی کی بس سمیت متعدد گاڑیاں اغوا کیں، متعدد مقامات سے اندھا دھند فائرنگ کی گئی، مذہبی جماعت کا سربراہ فرار ہوگیا، پولیس ذرائع
منگل کے روز انڈیکس میں 7 ہزار 32 پوائنٹس یا 4.44 فیصد کا اضافہ ہوا، جس کے بعد یہ ایک لاکھ 65 ہزار 476 پوائنٹس پر بند ہوا، یہ ایک دن میں دوسرا سب سے بڑا اضافہ ہے
ڈاکٹر سارہ گِل نے جناح میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج سے 2021 میں ایم بی بی ایس کیا تھا، سندھ ہائیکورٹ نے پی ایم ڈی سی اور دیگر فریقین سے 7 نومبر تک جواب طلب کرلیا۔
مینا سلیمان خیل کے رہائشی حالیہ انسدادِ دہش گردی آپریشن سے متاثر ہوئے تھے، علاقے کے بے گھر افراد کو صوبائی حکومت کی جانب سے 2 ماہ قبل اعلان کردہ معاوضے کے پیکیج تاحال نہیں ملے، اہل علاقہ
کم پیداوار کی بڑی وجوہات پرانے زرعی طریقے، خراب معیار کے بیج، کھاد کے ناکافی استعمال اور جدید زرعی معلومات کی کمی ہیں، محمد اورنگزیب کی کسان برادری کے غیر مؤثر کاشتکاری کے طریقوں پر تنقید
جنوری 2025 سے اب تک 500 سے زائد مبینہ مقابلوں میں 670 سے زیادہ افراد ہلاک ہوئے، یہ رجحان قانون کی حکمرانی اور آئینی ضمانتوں، خصوصاً منصفانہ ٹرائل کے حق کو کمزور کرتا ہے، ادارہ
باب دوستی کی بندش سے افغان مہاجرین سرحد پر پھنس گئے تھے، عزت و احترام کیساتھ واپس بھیجا گیا، ٹرکوں، پیدل آمد و رفت کیلئے سرحد بند رہے گی، ڈی سی چمن حبیب اللہ بنگلزئی
یہ شدید سردی خاص طور پر خیبر پختونخوا اور گلگت بلتستان کے پہاڑی علاقوں میں رہنے والے سیلاب متاثرہ خاندانوں کے لیے مزید مشکلات کا باعث بن سکتی ہے، رپورٹ