مدارس یا مساجد کی بندش کے حوالے سے پروپیگنڈہ کیا جا رہا ہے، کسی بھی مدرسے یا مسجد کو بند نہیں کیا جائے گا، وفاقی وزیرداخلہ؛ ملاقات میں علمائے کرام کی گراں قدر خدمات کو خراج تحسین پیش کیا گیا
مقدمے میں کہا گیا ہے کہ ملزمہ شاندانہ گلزار نے ٹوئٹس سے نسلی اور لسانی نفرت کو ہوا دینے کی کوشش کی اور وزیراعظم پاکستان سے متعلق جعلی تصویر اور غلط معلومات پھیلائیں
موسمیاتی تبدیلی کی وجہ سے معاشی گروتھ حاصل کرنا مشکل ہو گیا ہے، پنجاب میں اسموگ ہو یا ملک بھر میں آنے والے سیلاب، ان کی شدت ہر گزرتے دن کے ساتھ بڑھ رہی ہے، محمد اورنگزیب
تمام ڈسٹری بیوشن کمپنیوں بشمول کے الیکٹرک کے صارف سے متعلق ٹیرف حکومت پاکستان کی جانب سے قومی یکساں ٹیرف پالیسی کے تحت طے اور جاری کیے جاتے ہیں، اعلامیہ
قومی اسمبلی کے 111 ارکان نے اجلاس کی تمام نشستوں میں شرکت کی، جبکہ دوسری نشست میں سب سے زیادہ 200 ارکان موجود رہے، اپوزیشن لیڈر کا عہدہ اجلاس کے دوران خالی رہا، رپورٹ
عوامی رابطہ مہم کا آغاز نومبر میں کراچی میں 'بڑی عوامی ریلی' کے انعقاد سے ہوگا، جس کے بعد حیدرآباد اور دیگر بڑے شہروں میں بھی اسی نوعیت کے اجتماعات ہوں گے، سلمان اکرم راجا
اگر ہم کیس نہیں سن سکتے تو حکم کیسے دے سکتے ہیں؟ جسٹس جمال مندوخیل کا استفسار؛ عدالت حکم کیلئے راستہ کیوں مانگ رہی ہے؟ ابھی تک تو وفاق نے فل کورٹ یا حکم دینے پر اعتراض نہیں اٹھایا، وکیل خواجہ احمد حسین؛ سماعت کل تک ملتوی
مارے گئے دہشت گرد پہاڑی غار میں پناہ لیے ہوئے تھے، جن پر فضائی نگرانی کے ذریعے مسلسل نظر رکھی جارہی تھی، موزوں وقت پر ٹھکانے کو مؤثر طریقے سے نشانہ بنایا گیا، سیکیورٹی ذرائع
قومی اسمبلی قائمہ کمیٹی برائے موسمیاتی تبدیلی ای ویسٹ سے متعلق آگاہی مہم چلانے کی ہدایت، چیئرمین کمیٹی کی ڈی جی انوائرمنٹل پروٹیکشن ایجنسی اسلام آباد پر کڑی تنقید
اسرائیلی کارروائیاں شرم الشیخ میں ہونے والے امن معاہدے کی روح کے منافی ہیں، عالمی برادی سےاسرائیلی خلاف وزیوں کو روکنے کے لیے فوری اقدامات کرے، ترجمان دفتر خٰارجہ
سرنڈر کرنے والے ڈاکوؤں کے سروں کی قیمت 6 کروڑ روپے مقرر تھی، 62 جی تھری رائفلز، 97 ایس ایم جیز، 48 ڈبل بیرل، 7 آر پی جی، اینٹی ٹینک آر آر -75 اور 12.7 اینٹی ائیرکرافٹ گن حکومت کے حوالے
اسحٰق ڈار اور فیصل بن فرحان نے ٹیلیفونک گفتگو میں خطے میں امن و استحکام کیلئے اپنے مشترکہ عزم کی توثیق کی اور باہمی دلچسپی کے امور پر قریبی رابطے میں رہنے پر اتفاق کیا، دفتر خارجہ
فورسز کی شاہی تنگی کے جنگل میں موجود غار پرگھات لگا کر بھرپور کارروائی، سرنگوں اور قریبی مقامات کو بھی کلیئر کردیا، اسلحہ، بارودی مواد اور مواصلاتی آلات برآمد
اے ٹی سی راولپنڈی نے علیمہ خان کے ضامن کے مچلکے ضبط کر لیے، 10 لاکھ روپے کے نئے مچلکے جمع کرانے کی ہدایت، جعلی رپورٹ جمع کرانے پر پولیس افسران کو شوکاز نوٹس
گزشتہ افغان حکومتوں نے بھی ڈیورنڈ لائن کو باقاعدہ سرحد تسلیم نہیں کیا لیکن طالبان حکومت نے سرحد کے حوالے سے زیادہ اشتعال انگیز مؤقف اختیار کیا ہے جو کہ باعثِ تشویش ہے۔
گزشتہ ہفتے 48 گھنٹوں کے اندر 2 الگ الگ کشتیوں کو روکا گیا، کارروائیاں سعودی قیادت میں قائم سی ٹی ایف 150 کی براہِ راست مدد میں آپریشن ’المسمک‘ کے دوران کی گئیں۔
واقعہ شاہراہ فیصل پر پیش آیا، یونیورسٹی کی بس ڈرائیور سے بے قابو ہوکر گرین بیلٹ پر چڑھ گئی، عقب سے آنے والی گاڑیاں آپس میں ٹکراتی چلی گئیں، جانی نقصان نہیں ہوا، پولیس
اسموگ کے دوران ماسک پہنیں، غیر ضروری سفر سے گریز کریں اور بچوں، بزرگوں اور سانس کے مریضوں کو زیادہ دیر باہر نہ رہنے دیں، پنجاب حکومت کی شہریوں کو ہدایت
آن لائن غلط خبریں گردش کر رہی ہیں کہ امپیریل لاہور میں کیمپس کھولنے جا رہا ہے، ایسا کوئی منصوبہ نہیں، یونیورسٹی کے تمام کیمپس صرف برطانیہ میں ہیں، آفیشل ویب سائٹ پر بیان
امدادی قیمت مقرر کرنا ’حکومتی پالیسی کی ناکامی کا اعتراف‘ ہے، کسانوں کے مطالبات کو مزید نظرانداز کرنا خوراک کے بحران کو مزید گہرا کر دے گا، پاکستان کسان رابطہ کمیٹی
غیر ملکی سرمایہ کاری پر منافع اور ڈیویڈنڈ کی وطن واپسی میں جولائی تا ستمبر 86 فیصد اضافہ ہوا، جو پچھلے سال کے اسی عرصے میں 40 کروڑ 40 لاکھ ڈالر رہی تھی۔
گروپ کی آمدنی میں سال بہ سال 15 فیصد اضافہ ہوا، پی ٹی سی ایل کی علیحدہ آمدنی 13 فیصد بڑھی، پنشن واجبات کیلئے 5 ارب 90 کروڑ روپے مختص کرنے کے باعث خالص نقصان کا سامنا کرنا پڑا۔
ای سی پی نے پنجاب حکومت کی درخواست پر حلقہ بندی شیڈول واپس لیا، نئے قانون کی روشنی میں حلقہ بندی اور حد بندی کے قواعد کو حتمی شکل دینے کیلئے 4 ہفتوں کی مہلت