بھارت کی پاکستان میں دہشتگردی کے کردار کے حوالے سے ہمارے پاس ثبوت موجود ہیں، جبکہ سیاست دان، ادارے اور پاکستانی قوم، سب متفق ہیں کہ افغانستان کے مسئلے کا فوری حل ناگزیر ہے، خواجہ آصف
پاکستان تحریک انصاف کی حکومت ہونے کے باوجود پشاور کے 4 ہسپتالوں میں گزشتہ 13 سال کے دوران کوئی اضافہ نہیں ہوا، وہاں کوئی ایک سڑک، کالج اور یونیورسٹی نہیں بن سکی۔ اختیار ولی خان
ایسا ماحول بنانے کی کوشش ہے، جس میں سیاسی درجہ حرارت کم، بات چیت کا راستہ کھلے، عمران خان اور بشریٰ بی بی کی رہائی ممکن بنانا ہمارا بنیادی کام ہے، فواد چوہدری کا سوشل میڈیا پر پیغام
محکمہ خزانہ نے فنڈز ریلیز کا اعلامیہ جاری کر دیا، بانی پی ٹی آئی کا ویژن علاج سب کے لیے اور فری جاری رہے گا، سوشل میڈیا پر صحت کارڈ معطلی بارے خبریں بے بنیاد ہیں، مشیر خزانہ مزمل اسلم
گزشتہ ماہ 355 عسکریت پسند ہلاک، 72 سیکیورٹی اہلکار اور 31 عام شہری شہید ہوئے، شدت پسندوں کے حملے 29 فیصد بڑھے، تاہم جانی نقصان میں 19 فیصد کمی ہوئی، پی آئی سی ایس ایس
بھارت کیلئے کام کرنے والے اعجاز ملاح نامی مچھیرے سے پاکستان نیوی، آرمی اور رینجرز کی وردیوں سمیت دیگر حساس چیزیں اور پاکستانی کرنسی برآمد کی گئی، عطا تارڑ کی طلال چوہدری کے ہمراہ پریس کانفرنس
اسلام آباد ہائی کورٹ نے سی سی پی کے ٹیلی کام سیکٹر میں گمراہ کن مارکیٹنگ اور غیر منصفانہ مسابقتی رویوں کی تحقیقات کے دائرہ اختیار کو برقرار رکھنے کا فیصلہ سنا دیا۔
مقابلہ تھانہ چمکنی پولیس کے ساتھ ہوا، ہلاک ملزمان اور ساتھیوں کا گینگ پشاور، راولپنڈی، نوشہرہ اور دیگر اضلاع میں 2 دہائیوں سے سرگرم تھا، ساتھیوں کی تلاش جاری ہے، پولیس
وزیراعلیٰ نے فضل الرحمٰن، آفتاب شیر پاؤ، ایمل ولی، امیر مقام، سراج الحق اور محمد علی شاہ باچا کو ٹیلیفون کرکے تبادلہ خیال کیا، گورنر فیصل کریم بھی سیکیورٹی کمیٹی اجلاس میں شریک ہوں گے۔
کالعدم تنظیموں کی جانب سے درپیش خطرات پر وفاقی وزارت داخلہ کے انٹرنیٹ اور موبائل ڈیٹا سروسز معطل رکھنے کے نوٹیفکیشن کے بعد سخت سیکیورٹی انتظامات دیکھنے میں آئے۔
چین کی سفارشات کو ’حرف بہ حرف اور روح کے مطابق‘ نافذ کیا جائے گا تاکہ کسان جدید ٹیکنالوجی، ویلیو ایڈیشن اور تحقیق پر مبنی حلوں سے براہِ راست فائدہ اٹھا سکیں، رانا تنویر