آج دوبارہ وقت آ گیا ہے کہ ہم اسلامی تعلیمات کو فروغ دیں، تمام مذاہب اور حضرت عیسی علیہ السلام کی تعلیمات امن ،بھائی چارے اور باہمی تعلقات کو فروغ دینے کا درس دیتی ہیں، شہباز شریف
ممکنہ طور پر موجودہ جی ایس پی پلس اسکیم کا آخری مانیٹرنگ مشن ہوگا، اگر پاکستان جی ایس پی پلس کی مراعات جاری رکھنا چاہتا ہے تو اسے دوبارہ درخواست دینا ہوگی۔ ریمنڈس کروبلس
آپریشن کا پیمانہ اور اس کی شاندار تکمیل نہ صرف پاکستان نیوی کی پیشہ ورانہ مہارت کو ظاہر کرتی ہے بلکہ سی ایم ایف کے تحت بین الاقوامی تعاون کی افادیت کو بھی اجاگر کرتی ہے۔ ڈی جی پی آر
پاکستان میں مسلسل انٹرنیشنل کرکٹ خوش آئند ہے، صورتحال پاکستان میں امن و استحکام کا ثبوت ہے، سہ فریقی سیریز میں شائقین بہترین مقابلے دیکھیں گے، شہباز شریف
قی کے ثمرات عوام تک پہنچانے کے لیے اصلاحات متعارف کرائی ہیں، وزیراعظم کی ہدایت پر سوشل فنانسنگ فریم ورک پر کام ہو رہا ہے۔ محمد اورنگزیب کا اسلام آباد میں تقریب سے خطاب
عوام کو علاج معالجے کی معیاری سہولیات فراہم کر رہے ہیں، صوبے کے ہسپتالوں میں مفت ادویات فراہمی کا سلسلہ بھی جاری اور صوبائی حکومت راشن کارڈ کے ذریعے مستحقین کی خدمت میں مصروف ہے، مریم نواز کا تقریب سے خطاب
وزرات موسمیاتی تبدیلی، وزارت منصوبہ بندی اور نیشنل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) صوبائی حکومتوں کے ساتھ مل کر موسمیاتی تبدیلی کے حوالے سے مربوط منصوبہ سازی کریں، شہباز شریف کی جائزہ اجلاس میں حکام کو ہدایت
مجرم کو پھانسی دیکر اس وقت تک لٹکایا جائے جب تک اس کی موت واقع نہ ہو جائے، ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نے مجرم کے بھائی اور والدہ کو بھی عمرقید کی سزا سنادی۔
حلف برداری کی تقریب میں وزیر اعظم فیصل راٹھور، سابق وزرائے اعظم سردار یعقوب خان اور سردار تنویر الیاس سمیت کئی اہم شخصیات شریک ہوئیں، قائم مقام صدر لطیف اکبر نے کابینہ سے حلف لیا۔
متعلقہ نمبر پلیٹ کی حامل ہوٹل مالک کی گاڑی 28 سال قبل چوری ہوئی تھی، مسروقہ گاڑی مہران کار تھی اور ای چالان سوزوکی آلٹو کار کا ہوا ہے، تحقیقات میں انکشاف
تعلیمی ادارے سیکھنے اور نشوونما کیلئے محفوظ مقامات ہونے چاہئیں، اساتذہ، تدریسی و غیر تدریسی عملے کی بھرتی قابلیت اور تجربے کی بنیاد پر ہوتی ہے، جو جنسی جرائم کی تاریخ کو ظاہر نہیں کر سکتے، پراسیکیوٹر جنرل پنجاب
اس اقدام سے پورٹ فیس، میرین سروسز اور دیگر تجارتی سرگرمیوں جیسے مرمت، سپلائز اور میری ٹائم لاجسٹکس کے ذریعے ملک کے زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ ہوگا، وزیر بحری امور
اسلام آباد ہائی کورٹ نے توہینِ عدالت کی درخواست نمٹاتے ہوئے سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کے صرف سے زبانی دعوے پر انحصار کیا کہ پچھلے عدالتی احکامات پر عمل کیا ہے، سپریم کورٹ میں درخواست دائر