پاکستان اسلام آباد میں چینی شہریوں کی سیکیورٹی کے لیے خصوصی یونٹ قائم کرنے کا اعلان باہمی دلچسپی کے منصوبوں اور چینی شہریوں کی حفاظت ہماری اولین ترجیح ہے، وزیر داخلہ کی بیجنگ میں چینی پبلک سیکیورٹی کے وزیر سے ملاقات میں گفتگو
پاکستان سندھ میں سڑکوں پر کچرا جلانے والوں کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کا فیصلہ زیادہ تر کچرہ نجی طور پر جلایا جاتا ہے، ذمہ داروں کے خلاف مالی جرمانے بھی عائد کیے جانے چہائیں، میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کی اجلا س میں تجویز
پاکستان وزیر تعلیم سندھ کی یقین دہانی کے بعد نجی اسکولز نے 9 جنوری کو ہڑتال منسوخ کردی اسکول الائنس کے تحفظات درست ہیں، فری شپ ڈیٹا کی تصدیق کے لیے موثر فریم ورک تیار کیا جائے گا، سردار علی شاہ
پاکستان کچے کے علاقوں میں ڈاکوؤں کے خلاف بڑے آپریشن کا آغاز کردیا، وزیر داخلہ سندھ تمام وسائل استعمال کیے جائیں گے، واضح اہداف مقرر ہوں گے اور سوشل میڈیا پر نظر آنے والے بدنام ڈاکوؤں کے خلاف بے رحم کارروائی کی جائے گی، سکھر میں صحافیوں سے گفتگو
پاکستان عمران خان سے ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی ملاقات کرادی گئی اڈیالہ جیل کے کانفرنس روم میں ملاقات ہوئی جو 45 منٹ تک جاری رہی، دونوں نے ایک دوسرے حال دریافت کیا اور مقدمات پر گفتگو کی، ذرائع
پاکستان قیادت اور پالیسیوں پر مسلسل تنقید سے سیاسی درجہ حرارت بڑھتا ہے، پی ٹی آئی خیبر پختونخوا میں کسی فوجی آپریشن کی مخالفت کو دہشت گردوں کی حمایت قرار دینا زمینی حقائق کے منافی ہے، ترجمان پاک فوج کی پریس کانفرنس پر ردعمل
پاکستان چکوال کے قریب مسافر بس کھائی میں جاگری، پانچ افراد جاں بحق دھند کے باعث موٹروے بند ہونے پر بس متبادل راستے پر جا رہی تھی کہ تنگ سڑک پر ڈرائیور کنٹرول کھو بیٹھا، بس 100 فٹ گہری کھائی میں جاگری۔
پاکستان حکومت کا گیس مہنگی کرنے کے بجائے پیٹرولیم لیوی مزید بڑھانے کا منصوبہ اوگرا کے طے کردہ نرخ بڑھانے کے بجائے پیٹرولیم مصنوعات پر ٹیکس میں اضافے کے ذریعے گیس سیکٹر کے گردشی قرضے پر قابو پانے کا عندیہ دیا دیا گیا ہے۔