ایشین کرکٹ کونسل کی تحقیقات مکمل ہوگئیں جس میں پاک-بھارت میچ کے ریفری کی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی ثابت ہوگئی ہے اور اینڈی پائیکرافٹ نے سب کچھ جان بوجھ کر کیا، ذرائع
میچ ریفری اینڈی پائیکرافٹ کے ’ایکس‘ اکاؤنٹ سے پاکستان مخالف پوسٹیں کی گئیں جس میں پائیکروف نے اپنے متنازع فیصلے پر قائم ہیں اور انہوں نے قومی کھلاڑیوں پر تنقید کی۔
بھارتی کرکٹرز نے نسل پرستانہ رویہ اختیار کیا، ہاتھ نہ ملانے کے معاملے پر قوم کو بے وقوف بنایا جارہا ہے، اقدام کھیل کی روح کے منافی ہے، روش کمار اور دیگر مبصرین کا ردعمل